Property Views

Property Views Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Property Views, Abbottabad.

04/08/2024

Shaheed Arshad sharif😥💔

04/08/2024

❤️

04/08/2022

ایبٹ آباد میں اسٹریٹ کرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ،تھانوں میں تعینات عملہ نے بھی اعلی افسران کے احکامات کو جوتے کی نوک پر رکھکر جرائم پیشہ عناصر کو کھلی چھوٹ دیدی، چوری کی مسلسل بڑھتی وارداتوں سے شہری پریشان،شہری تھانوں کی حدود سے گزشتہ ایک ماہ میں چالیس سے زائد موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں نے پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا، چوری کی وارداتوں کے ملزمان کے راضی ناموں کیلئے تھانوں میں پولیس کی جانب سے متاثرین پر دباو ڈالنے کے واقعات سامنے آنے کے بعد زیادہ تر متاثرہ شہری تھانوں کا رخ کرنے سے گھبرانے لگے، منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں بھی ریٹ بڑھاو مہم کے بعدتھم گئیں، افسران فوٹو سیشن تک محدود ہوکر رہ گئے ماتحت عملہ نے بھی سب اچھا کی رپورٹ دیدی،جرائم پیشہ عناصر کا شکار بننے والوں سے پولیس کی جانب سے تفتیش کیلیئے گاڑیوں نقد رقوم اور فرماِشی پروگرام سے متاثرین نے تھانوں کا رخ کرنا چھوڑ دیا افسران کی انتہائ کمزور گرفت کیوجہ سے جرائم کی بڑھتی شرح سے عوام کا پولیس سے اعتماد ختم ہورہا ہے حالیہ چند ماہ میں جرائم کے ایسے متعدد واقعات سامنےآئے جنہیں تھانوں میں رپورٹ نہیں کیا جاسکا اور سب سے زیادہ تشویشناک امر یہ ہے کہ پولیس کی جانب سے پکڑے جانیوالے کئ ملزمان رشوت کے عوض چھوڑ دیئے جاتے ہیں کیونکہ زیادہ تر واقعات پولیس کے رویےّ کیوجہ سے رپورٹ نہیں ہوتے اس وجہ سے پولیس افسران اسٹریٹ کرائم کہ شرح پر سب اچھا کا بیانیہ جاری کررے ہیں عملی طور پر شہریوں کو مکمل طور پر جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے،محکمہ کے ایک ماتحت آفیسر نے نام ظاہر نا کرنے کی شرط پر میڈیا نمائندے کو بتایا کہ لینڈ مافیاء اور منشیات فروشوں کیخلاف اچھل کود بھی صرف ریٹ بڑھانے کیلیِئے تھی جو اب جاگ کہ طرح بیٹھ گئ ہے کیونکہ اعلی افسران کی اپنے ماتحت عملہ پر گرفت ناہونے کے برابر ہے جس وجہ سے جرائم پیشہ عناصر محکمہ کی چند کالی بھیڑوں کو استعمال کرکے پوری طرح سے اپنی کارروائیوں میں متحرک دکھائ دے رہے ہیں

ہزارہ اجرتی قاتلوں کاگڑھ بن گیا قیمتی انسانی جانیں ضاٸع ہونامعمول بن گٸیں ہڈورہ دلولہ کے وقار عباسی گولی لگنے سے چل بسے ...
23/07/2022

ہزارہ اجرتی قاتلوں کاگڑھ بن گیا قیمتی انسانی جانیں ضاٸع ہونامعمول بن گٸیں
ہڈورہ دلولہ کے وقار عباسی گولی لگنے سے چل بسے ابتدائی تفتیش جاری نعش سول ہسپتال گڑھی میں موجود پوسٹ مارٹم کچھ دیر تک ہو گا ایس ایچ او تھانہ گڑھی بھاری نفری کے ہمرإ ہسپتال پہنچ گئے۔

میرپور کالا پل معمولی توں تکرار  نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا
22/07/2022

میرپور کالا پل معمولی توں تکرار نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

ظلم کے خلاف آواز آخر کب تک ملزم گرفتار ہونے تک یا مجرم کو سزا ہونے تک؟حویلیاں میں اس تین سالہ معصوم عبدالہادی کو جنسی در...
13/07/2022

ظلم کے خلاف آواز آخر کب تک ملزم گرفتار ہونے تک یا مجرم کو سزا ہونے تک؟
حویلیاں میں اس تین سالہ معصوم عبدالہادی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا گیا
بعد ازاں معصوم کے ناک اور منہ پر ہاتھ رکھ کر مار کر کھیت میں دفنایا گیا.

بابرشاہ قتل کیس میں اہم پیشرفت قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کرلیے گۓ
06/07/2022

بابرشاہ قتل کیس میں اہم پیشرفت قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کرلیے گۓ

12/04/2022
02/04/2022
25/02/2022

جھنگی میں قتل ہونے والے گوریاں کے رہائشی دلدار عرف پپو کے قتل میں میرپور پولیس کے چار اہلکار گرفتار،ڈی پی او نے چاروں پولیس اہلکاروں کو ملازمتوں سے بھی برطرف کردیا...

17/02/2022

سردار محمد یوسف سابق وفاقی وزیر کے داماد اور بھتیجے قاری محمد طارق حرکت قلب بند ہونے سے یوکے میں وفات پاگئے ہیں

Address

Abbottabad

Telephone

+923331331313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Property Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Property Views:

Share