Shahzad Abbasi vlog

  • Home
  • Shahzad Abbasi vlog

Shahzad Abbasi vlog اگر تم امیر بننا چاہتے ہو تو اپنی فرصت ضائع نہ کرو

05/01/2024
*روزی کمانے والا مؤمن*                  فرمانِ مصطفیٰ ﷺ :*"إنّ اللّٰه يُحبّ المؤمنَ المُحْترف"*بے شک اللّٰه پاک پیشہ ور(...
09/12/2023

*روزی کمانے والا مؤمن*

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ :
*"إنّ اللّٰه يُحبّ المؤمنَ المُحْترف"*
بے شک اللّٰه پاک پیشہ ور(یعنی رزقِ حلال کمانے کرنے والے) مؤمن سے محبت فرماتا ہے

*(شعب الایمان: 1181)*

  نومبر كى طرح ہم بھى الوداع كہہ ديں گے اک دن"پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر كى سرد راتوں ميں'🦋🍂
01/12/2023


نومبر كى طرح ہم بھى الوداع كہہ ديں گے اک دن"
پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر كى سرد راتوں ميں'🦋🍂

30/11/2023

05/11/2023

سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے!!!

29/10/2023

ایک دن آپ کو احساس ہو گا کہ آپ اپنے معاملات میں ضروت سے زیادہ پریشان ہو رہے ہوتے ہیں جبکہ اللّٰه تعالیٰ نے آپ کے لیے ہر چیز کا آپ کی خواہش سے بہترین انتظام کر رکھا ہوتا ہے۔

28/10/2023

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا 😑

جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی

28/10/2023

کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،

بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں🥀🥺

🫶✨✍️💯♥️♥️💚💖💟💕کتنی تہذیب سے بیٹھا ہوں آج نظریں جھکا کر 😒کبھی سوچا نہ تھا کہ زندگی مجھے بھی اداس کر دے گی💫
26/10/2023

🫶✨✍️💯♥️♥️💚💖💟💕
کتنی تہذیب سے بیٹھا ہوں آج نظریں جھکا کر 😒
کبھی سوچا نہ تھا کہ زندگی مجھے بھی اداس کر دے گی💫

26/10/2023

تقدیر اسے کہتے ھیں جو
انسان کو کھینچ کر وھاں لے جاۓ جہاں وہ
جانا نہ چاھتا ھو

  لہجے یاد بن جاتے ہیں🙂اور لوگ سبق بن جاتے ہیں✍🏻بس یہی زندگی ہے۔۔۔۔🫠💔
24/10/2023


لہجے یاد بن جاتے ہیں🙂

اور لوگ سبق بن جاتے ہیں✍🏻

بس یہی زندگی ہے۔۔۔۔🫠💔

Address


Telephone

+923475203627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Abbasi vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad Abbasi vlog:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share