08/05/2023
میں اپنے تمام سیاسی نمائندوں سے درخواست کرتا ہوں کہ خدارا !محلہ خضرزئی بھی میرپور کا حصہ ہے ... جیسے باقیوں کو ٹیوب ویل کا صاف شفاف پانی مہیا کیا جا رہا ہے ...
لیکن یہاں جو پانی مہیا کیا جا رہا ہے ..اس میں سے کبھی بدبو آتی ہے جو کہ بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ ہے ۔اور کبھی موٹر جل ناتی ہے.کبھی ٹرانسفارمر.
2)باقی سارے محلوں کو فنڈ کے پیسوں سے ہجرے تعمیر کروا کر دیے گئے ....لیکن اس محلے کے ہجرے کا خیال کسی کو نہیں آیا ...
3)تیسرا مسئلہ (چشمے سے میرا میرپور) کا روڈ جو کئی سال سے ملیامیٹ ہوا پڑا ہے .. الیکشن کے نزدیک عوام کو لالیپاپ 🍭 دینے کے لیے کام شروع کیا گیا تھا لیکن فنڈ ختم ہونے کی وجہ سے کام ادھر ہی رک گیا اور تقریباً 1سے 1.5 سال ہونے کو ہے کسی نے مڑ کر نہیں دیکھا...
اگر یہی بات ہے تو پھر آپ اس محلے کی عوام سے کسی ووٹ /سپورٹ کی توقع نہ رکھو ....اس پورسٹ کا مقصد کسی پر تنقید کرنا نہیں بلکہ اپنے سیاسی نمائندوں کو ہوش میں لانا تھا ۔کہ اک نظر یہاں بھی ڈالی جائے ..
Mushtaq Ahmed Ghani
Sardar Shujah Nabi
Momina Basit