PK Khan Lower Tanawal Media House

PK Khan Lower Tanawal Media House Pind Kargu Khan Media House Official Page

10/04/2022
03/04/2022

وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی! قوم کو کہتا ہوں الیکشن کی تیاری کریں

28/03/2022

سرپرائز یہ تھا کہ .... ایک ایٹمی پاور کا وزیر اعظم 15 لاکھ کے مجمعے اور کروڑوں ٹی وی پر دیکھنے والوں کے سامنے کھڑا ہو کے واضع الفاظ میں کہہ رہا تھا کہ میری حکومت ہٹانے کے لئے باہر کی قوتیں ملوث ہیں ! سرپرائز یہ تھا کہ ممکنہ طور پر دورہ روس سے قبل یا بعد میں اپوزیشن کو یا فارن دفتر کو موصول ہونے والا باہر کے لوگوں کا خط ثبوت کے طور پر لہرایا گیا کہ یہ رہا تمہارا کچا چٹھا !

سرپرائز یہ تھا کہ 43 نیشنل چینلز اور اس سے زائد انٹرنیشنل چینلز جو پریڈ گراؤنڈ موجود تھے سب نے اپنی لائیو کوریج دی اور پھر پوری دنیا کے چینلز پر کئی زبانوں میں سرخیاں لگیں کہ وزیر اعظم پاکستان کے پاس ان تمام اوچھے ہتھکنڈوں کے ثبوت ہیں جو انکی حکومت گرانے کو نکلے ہیں !سرپرائز یہ بھی تھا کہ عوام نے عمران کی حمایت میں مہنگائی پر خود داری کو ترجیح دی ہے اور دس کی بجاۓ بیس لاکھ لوگ نکلے یہ واضع پیغام تھا سب کو کہ قوم کیا چاہتی ہے !

سرپرائز یہ تھا کہ وزیر اعظم کے پاس ثبوت اور حقائق کی موجودگی اس بات کی ضمانت ہے کہ سیکورٹی ادارے فوج ایجنسیز اپنا بہترین فعال کردار ادا کر رہی ہیں اور وزیر اعظم ان سے کام لے رہے ہیں !

اگر آپ چاہتے تھے کہ پریڈ گراؤنڈ میں سکرینز لگائی جائیں اندر کے غداروں کا باہر کے لوگوں سے ملاقاتوں پیسے کا لین دین سازشیں سب لائیو دکھائی جائیں تو ایسا ابھی ممکن نہیں .. ایسی چیزیں پاکستان کے مفاد کے خلاف جاتی ہیں ایسا کہیں نہیں ہوتا !!

حوصلہ رکھیں ... دھمکی بہت سے ممالک کو ملتی رہی ہے پاکستان ایٹمی قوت ہے بہترین فوج رکھتا ہے وقت بدل چکا ہے یہ اعصاب کی جنگ ہے وزیر اعظم مظبوط اعصاب رکھتے ہیں وہ کوئی ایسی بات نہیں کرتے جو ملکی مفادات کے خلاف جاۓ !
عدم اعتماد شوق سے آۓ آپ دیکھیں گے بڑے بدترین طریقے سے ناکام ہوگی ان شا اللّه اسکے بعد ہر اس شخص سے حساب لیا جاۓ گا جو اس میں ملوث تھا !
ہو سکتا ہے قبل از وقت الیکشن ہو جائیں اور عوامی حمایت سے عمران خان اکثریت سے جیتیں گے ان شا اللّه تعالیٰ!!

افواج ریاست کی محافظ ہیں اس بات کا یقین رکھیں کہ جو کوئی ریاست کے مفاد میں کام کرے گا افواج اسکے ساتھ کھڑی ہونگی البتہ افواج اور تھنک ٹینک اپنی پالیسیز شئیر نہیں کیا کرتے اسی لئے کچھ افراد تجسس میں چلے جاتے ہیں مگر انکی پالیسیز دیرپا ہوتی ہیں جن کے اثرات آنے والے وقت میں ظاہر ہوتے ہیں !

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

امیدوار برائے بلدیاتی انتخابات کے۔پی۔کے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے قبل درج ذیل اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ غیر ضر...
16/02/2022

امیدوار برائے بلدیاتی انتخابات کے۔پی۔کے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے قبل درج ذیل اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ غیر ضروری تکلیف اور پریشانی سے بچا جا سکے۔
1) کاغذات نامزدگی پر تجویز کنندہ ،تائید کنندہ اور امیدوار کے ان کے شناختی کارڈ کے مطابق دستخط ہونے چاہیے۔
2(تجویز کنندہ،تائید کنندہ اور امیدوار کا شناختی کارڈ نمبر موبائل پر 8300 پر بھیج کر اسکا پرنٹ نکلوا کر اس کو ان کاغذات نامزدگی سے منسلک کرنا ہے۔۔
3) تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کے شناختی کارڈ کی ایک ایک تصدیق شدہ کاپی اور امیدوار کی دو کاپیاں منسلک کرنی ہیں۔۔
4) امیدوار کی تازہ دو تصاویر۔۔
5) سب سے اہم بات یہ کے الیکشن رولز جو میں نے شئیر بھی کر دیے ہیں رول 16)3 کے مطابق کاغذات نامزدگی امیدوار خود یا اس کا تجویز کنندہ یا تائید کنندہ یا جس کو وہ قانونی طور پر اختیار دے وہ جمع کروا سکتا ہے تاہم جب ان کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہو گی جس کی تاریخ کاغذات نامزدگی جمع ہونے والے دن بتا دی جائے گی اس تاریخ کو امیدوار اور اس کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کو بھی حاضر ہونا پڑے گا۔۔
6) الیکشن رول 17 کے مطابق امیدوار الیکشن فیس نیشنل بینک میں یا ریٹرننگ آفیسر کے پاس بھی کیش جمع کروا کر رسید لے سکتا اس لیے غالب امکان ہے کہ بینک میں رش ہو گا تو امیدوار اپنے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر سے تقاضا کریں کہ وہ رول کے مطابق اپنے پاس ہی فیس جمع کرے ورنہ آپ کو بینک میں بہت خوار ہونا پڑے گا۔۔۔پلیز اپنے حق کے لیے اپنا بھر پور اور جاندار کردار ادا کریں۔۔۔

15/02/2022

مشترکہ USAF-RSAF-PAF 🇺🇸🇸🇦🇵🇰 فضائی جنگی حکمت عملیوں کی تیاری کی مشقیں 'Spears of Victory 2022' سعودی عرب کے خرج میں پرنس سلطان ایئر بیس پر جاری ہیں۔
پاک فضائیہ کے 34ویں ٹیکٹیکل اٹیک ونگ اور 39ویں ملٹی رول ونگ کے F-16C/Ds اور JF-17As حصہ لے رہے ہیں۔
#𝕊𝕚𝕡𝕙𝕒𝕚𝟛𝟙𝟛

15/02/2022

‏احساس ادائیگیوں میں ناجائزکٹوتی کرنے والے ایجینٹوں کےلیےڈاکٹر ثانیہ نشترکاویڈیو پیغام:
یکم فروری سےاحساس کی رقم 𝟏𝟐ہزار سے بڑھا کر 𝟏𝟑ہزار کر دی گئی ہے.احساس کفالت کی اہل خواتین اب پیسےلینے جائیں تو گن کر 𝟏𝟑 ہزار لیں.احساس کفالت میں کٹوتی کرنے والوں سےحکومت سختی سے نمٹے گی.

15/02/2022

‏خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواستیں مسترد کردیں

کے پی کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہی ہوگا،الیکشن کمیشن

Address

Pind Kargu Khan Tehsil Lower Tanawal
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 05:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:30 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Khan Lower Tanawal Media House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PK Khan Lower Tanawal Media House:

Share