اَنا مجنون الحسین علیہ السلام

  • Home
  • اَنا مجنون الحسین علیہ السلام

اَنا مجنون الحسین علیہ السلام ❤کائنات کی شاہی میں بھی وہ لُطف نہیں❤
❤جو آلِ مُحمدؐ ص کی فقیری🙏میں مزا ہے❤

01/03/2024

ورثے میں چھوڑ جاوں گا عشق مولا حیدرﷻ کی لگن

میری نسلیں بھی کہیں گی یا مولا علیﷻ مدد ❤️
ALIUNWALIULLAH HUQ 🌹❤️☝️❤️🌹

29/02/2024

اُکھاڑ پھینکے جو دم بھر میں بابِ خیبر کو بہادر ایسا کہاں کوئی ہے سواۓ علی علیہ السلام ؟

✨❤️

، سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات۔ آرمی چیف نے اے ایس پی شہربان...
28/02/2024

، سیدہ شہربانو نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات۔ آرمی چیف نے اے ایس پی شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن اور ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی
https://www.urdunews.com/node/840281

24/02/2024

پٹواریوں نے الیکشن میں چوتھے پھیرے کی رٹ لگائی۔۔
نلوٹھہ نے چوتھی بار ری کاؤنٹنگ میں ہار کر انکا یہ شوق بھی پورا کر دیا

22/02/2024

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شئیرنگ کا فارمولہ طے پا گیا ہے پالش پیپلز پارٹی کی ہوگی اور برش شہباز شریف مارے گا 🙈

22/02/2024

____1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298سی اور 298بی میں قادیانیوں پر نیچے دی گئی پابندیاں ھیں.
پہلی: قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے.
دوسری: اذان نہیں دے سکتے.
تیسری: اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہہ سکتے.
چوتھی: اپنے مذھب کو اسلام نہیں کہہ سکتے.
پانچویں: اپنے مذہب کی دعوت نہیں دے سکتے.
نوٹ: قادیانی اس قانون کو ختم کرنے کی سازش کر رھے ھیں اس لیئے ھم نے یہ قانون عام کرنا ہے یہ ایس ایم ایس اپنے رابطہ کے تمام لوگوں کو بھیجیں کیونکہ ختم نبوت کا تحفظ هم پر فرض ھے,

22/02/2024

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا✨❤❤

22/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○

16/02/2024

‏کل ہفتہ ہے پورے پاکستان میں پرامن احتجاج کر کے اپنا مینڈیٹ واپس لینے کا دن۔۔!! حقیقی آزادی کا دن۔۔۔!!


15/02/2024

رانا ثنا اللہ کے ظلم و جبر کو "حکیم" لقب دینے والے فرقہ ڈیزلیہ علی امین گنڈاپور کی وزیرِ اعلیٰ نامزدگی پر چیخ رہے ہیں
😂

14/02/2024

مجلس وحدت المسلمین والے شیعہ ہیں۔
جبکہ زرداری ،حافظ سید عاصم منیر نقوی اور محسن نقوی سپہ صحابہ جھنگوی گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔
از رئیس المنافقین زیبرا گروپ

14/02/2024

جن منافقوں کو ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ اتحاد کیڑا کاٹ رہا وہ "قائداعظم کا مسلک" کتاب پڑھیں

Address


Telephone

+3219857352

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اَنا مجنون الحسین علیہ السلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اَنا مجنون الحسین علیہ السلام:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share