18/07/2026
19 جولائی رات سے 25 جولائی کے دوران #سوات، شانگلہ، #بونیر، مالاکنڈ، کوہستان (بالائی اور زیریں)، #بٹگرام، #مانسہرہ، #ایبٹ آباد، #ہری پور، #مردان، #صوابی میں 80 سے 110 جبکہ چند مقامات 150 ملی میٹر تک شدید بارش کا امکان۔
دیر (بالائی اور زیریں)، #باجوڑ، #مہمند، #نوشہرہ، #چارسدہ، #پشاور، #کوہاٹ، #کرک، #ہنگو، #بنوں، #اورکزئی، کرم اور #وزیرستان میں 50 سے 70 ملی میٹر جبکہ ٹانک ،ڈیرہ اسماعیل خان، #لکی مروت، #چترال میں 30 سے 50 ملی میٹر تک تیز بارشوں کا امکان۔
🛑 اہم نوٹ: #موسم کی حتمی صورتحال کسی بھی ہنگامی الرٹ یا آفیشل اپڈیٹس کے لیے ہمیشہ سرکاری متعلقہ اداروں بالخصوص محکمہ موسمیات #پاکستان PMD کی ہدایات اور خبروں کو فالو کریں۔