Malik Zahid Akram

Malik Zahid Akram Ex Manger Rose Pharma
Ex Manager Green View Hall
Manager Prince Group of Companies

یکم مئی 2025 یوم مزدور ڈے کے موقع پر ۔۔صدر مسلم لیگ ن ضلع سانگھڑ چیئرمین پاکستان لائرز آرگنائزیشن مرکزی صدر لیبر ونگ پاک...
02/05/2025

یکم مئی 2025 یوم مزدور
ڈے کے موقع پر ۔۔

صدر مسلم لیگ ن ضلع سانگھڑ
چیئرمین پاکستان لائرز آرگنائزیشن
مرکزی صدر لیبر ونگ پاکستان

پاکستان مسلم لیگ نون لیبرونگ کے مرکزی صدر محترم جناب ایڈووکیٹ غلام قادر بھلر جٹ صاحب اور سینٹرل سیکریٹری انفارمیشن پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ جناب میاں امجد صاحب کے ساتھ ملاقات کے بعد فائل فوٹو ۔

یا رب العزت ہمیں دنیا کے کمزور ترین سہاروں سے بچا کر اپنا مضبوط ترین سہارا عطا فرمائے رکھنا ہمیں ہر میدان میں سرخرو کرنا...
16/04/2025

یا رب العزت ہمیں دنیا کے کمزور ترین سہاروں سے بچا کر اپنا مضبوط ترین سہارا عطا فرمائے رکھنا ہمیں ہر میدان میں سرخرو کرنا آمین🤲

خلوص کی کوئی خاص زبان نہیں ہوتی..یہ دل میں محسوس ہوتا ہے اور آنکھوں میں جھلکتا ہے...!!❣️
21/01/2025

خلوص کی کوئی خاص
زبان نہیں ہوتی..
یہ دل میں محسوس ہوتا ہے
اور آنکھوں میں جھلکتا ہے...!!❣️

الحمدللہ۔مبارک ہو بھائی 🙏 محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی منظوری کے بعد ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختونخواہ نے نامور سیاستدا...
10/06/2024

الحمدللہ۔مبارک ہو بھائی 🙏

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی منظوری کے بعد ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختونخواہ نے نامور سیاستدان و قانون دان ڈاکٹر محمد اسحاق ذکریا کو پیرول کمیٹی ایبٹ آباد کا ممبر منتخب کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری۔

23/01/2024
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ*🌴شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہئے . بلکہ عادت ڈالنی چاہئے , کیونکہ شکرگزار لوگوں سے اللّہ ب...
07/11/2023

*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ*🌴

شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہئے . بلکہ عادت ڈالنی چاہئے , کیونکہ شکرگزار لوگوں سے اللّہ بڑی محبت کرتا ہے.

*پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا* ❤️
18/06/2023

*پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا* ❤️

جمعہ مبارک! دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرمائے، ہم پر رحم فرمائے اور ہمارے دلوں کو نور س...
09/06/2023

جمعہ مبارک! دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرمائے، ہم پر رحم فرمائے اور ہمارے دلوں کو نور سے بھر دے۔ آمین

چیئرمین ویلج کونسل لکھالہ جناب محمد رضوان صاحب کے ساتھ ملاقات جنکے ساتھ علاقائی سیاسی و سماجی گفتگو کے بعد فائل فوٹو۔ دع...
05/06/2023

چیئرمین ویلج کونسل لکھالہ جناب محمد رضوان صاحب کے ساتھ ملاقات جنکے ساتھ علاقائی سیاسی و سماجی گفتگو کے بعد فائل فوٹو۔
دعاگو ہیں کہ اللّہ پاک انکے راستے میں آ نے والی تمام مشکلات آسان فرمائے آمین ۔۔۔

عاجزی اختیار کرنے والے کبھی شکست نہیں کھاتے 💯
23/05/2023

عاجزی اختیار کرنے والے کبھی شکست نہیں کھاتے 💯

Address

Abbottabad

Telephone

+923005149784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Zahid Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category