01/05/2025
اپنی ویب سائٹ لازمی بنائیں۔۔۔
اگر آپ درجِ ذیل کسی شعبہ سے وابستہ ہیں تو آپ کو لازمی ویب سائٹ بنانی چاہئے۔۔۔
آن لائن ٹیچنگ/ آن لائن بزنس/ سکل سروسز/ ویلاگنگ/ ٹرویولنگ/ہیلتھ/ پرسنل بلاگ / ای کامرس/ فوڈ چین/ ہوٹلنگ/ا ٓرگینک فوڈ/ ہربل فوڈ/ مقامی سوغات وغیرہ۔۔۔
فیس بک پر بزنس کرنے والے احباب جو صرف اپنی وال یا گروپس تک محدود رہ کر ہی کام کر پاتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ کام چاہے کتنا ہی چھوٹا اور مختصر کیوں نہ لیکن کوشش کریں اس کو برینڈ بنا کرکریں اور اپنی پروفیشنل ویب سائٹ لازمی بنائیں۔۔۔
ویب سائٹ کی افادیت۔
اگر آپ اپنےبزنس میں اضافہ چاہتے ہیں اور کاروبار کو عروج پر پہنچانا چاہتے ہیں چھوٹے پیمانے کا کاروبار ہے لیکن اس کو بڑھانا چاہتے ہیں،تو اپنی ویب سائٹ لازمی بنائیں۔۔۔ موجودہ دور میں ویب سائٹ آپ کے بزنس اور کام کے لئے آئی ڈی کارڈ جتنی اہمیت رکھتی ہے۔۔۔ آپ کی ویب سائٹ آپ کے کاروبار کو بہت عروج بخشتی ہے۔۔۔ آپ کے کاروبار کو ایک نئے انداز میں ترقی و کامیابی کی راہ پر چلاتی ہے۔۔۔ آپ کی پروڈکٹس کی سیل کو مزید بڑھاتی ہے۔۔۔ مزید لوگوں تک تعارف و پرموشن کا سبب بنتی ہے۔۔۔
برینڈز کمپٹیشن۔
عموماً کیا ہوتا ہے کہ کسی بھی بزنس یا برینڈ کو پرکھنے کے لئے سب سے پہلے اس کی ویب سائٹ دیکھی جاتی ہے۔۔۔ کسی بھی کمپنی کی پروفائل،افادیت، پروڈکٹس اورسروس کی معلومات اور دیگر چیزوں کے لئے ہمیشہ ویب سائٹ کا رُخ کیا جاتا ہے۔۔۔ ویب سائٹ جتنی اٹریکٹیو اور جاندار ہوگی کنٹینٹ جتنا یونیک اور ٹرینڈی ہوگا اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔۔۔ کوئی بھی کسٹمر کمپنی یا پروڈکٹس کی معلومات لینے کے لئے گوگل کرتا ہے رزلٹ میں سینکڑوں کمپٹیٹرکمپنیاں سامنے آتی ہیں اب جس کمپنی کی ویب سائٹ ٹاپ پر ہوگی جس کی ویب سائٹ اٹریکٹیو اور جاندار ہوگی کنٹینٹ یونیک ہوگا تو کسٹمر کی دلچسپی اور اعتماد اسی کمپنی پر آئے گااور وہی زیادہ بزنس گین کر پائے گا۔۔۔
ویب سائٹ کا بجٹ۔
اگر آپ کسی بھی بزنس سے وابستہ ہیں اور بجٹ ہے تو سب سے پہلے کوشش کریں اس کی ویب سائٹ لازمی بنائیں۔۔۔ اپنی ویب سائٹ میں تمام چیزوں کا تفصیلی ذکر کریں۔۔۔ اچھی فوٹوگرافی کر کے اس کی پکچر لگائیں۔۔۔ کمپنی کا مکمل تعارف اور سروس کا تفصیلی آرٹیکل دیں۔۔۔ کسی اچھی ٹیک کمپنی سے اٹریکٹیو اور شاندار قسم کی ویب سائٹ بنائیں۔۔۔ خاص کر کے ویب سائٹ کی ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ میں ڈیزائن اور کنٹینٹ رائٹنگ کا خاص خیال رکھیں۔۔۔ اگر آپ کسی بھی چیز کی سروس دے رہے ہیں تو اس کے متعلق تفصیلی آرٹیکل لکھیں یا کسی سے لکھوائیں۔۔۔
ویب سائٹ کا خرچہ۔
ایک اچھی اور شاندار قسم کی ویب سائٹ بنانے کا خرچہ سروسز کے حساب سے مختلف ہوتاہے۔۔۔ ویب سائٹ میں جتنے ٹولز اور آپشن کا اضافہ کریں گے خرچہ اسی حساب سے ہوگا۔۔۔ اگر آپ ورڈ پریس پر ویب سائٹ بنائیں گے تو اس کا خرچہ کم ہوگا لیکن اگر کسٹم ویب سائٹ بنائیں گے تو اس کا خرچہ زیادہ ہوگا۔۔۔ ورڈ پریس میں چونکہ بنے بنائے ٹمپلیٹس ہوتے ہیں انہی کو سیٹ کر کے اپنی ویب سائٹ بنانی ہوتی ہے۔۔۔ پروفیشنل اور کام کو سمجھنے والے برینڈز ہمیشہ کسٹم ویب سائٹ ہی بنواتے ہیں کیوں کہ کسٹم ویب سائٹ میں اونر کی مرضی ہوتی ہے کہ وہ کسی بھی لیول کا کام کروائے۔۔۔کسٹم ویب سائٹ کی ڈویلپمنٹ، پیمنٹ آپشن، بیک اینڈ اور سیکورٹی ورڈ پریس کی بہ نسبت زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔۔۔ خاص کر جن برینڈز کی آن لائن پیمنٹ کا آپشن ہو وہ کسی بھی صورت سیکورٹی کا رسک نہیں لیتے ۔۔۔ آن لائن سیل پرچیز اور آن لائن پیمنٹ والے برینڈز ہمیشہ کسٹم ویب سائٹ ہی بنواتے ہیں۔۔۔ کسٹم ویب سائٹ کے ورڈ پریس کے مقابلے میں بہت سے فوائد ہیں۔۔۔
ویب سائٹ کسٹم بنائیں یا ورڈ پریس پر۔؟
اگر آپ کے پاس بجٹ ہے، ورلڈ وائڈ ٹرینڈ کے مطابق چلنا چاہتے ہیں اوربرینڈز کو کمپیٹیشن کی دوڑ میں اوپر لانا ہے تو بہتر یہی ہے کہ کسٹم ویب سائٹ بنائیں۔۔۔ اگر بجٹ کم ہے تو پھر دوسرا آپشن ورڈ پریس کا ہے لیکن ورڈ پریس پر ویب سائٹ بنانے کے لئے کوشش کریں کہ پیڈ تھیم استعمال کریں یا پھر مکمل ویب سائٹ کسٹمائز بنوائیں۔۔۔ کبھی کریک اور فری تھیم استعمال نہ کریں۔۔۔ فری تھیم کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اس ڈیزائن پر اس جیسی جیسی سینکڑوں ہزاروں ویب سائٹ پہلے سے موجود ہوتی ہیں لہذا ان مین کوئی یونیکنس اور اٹریکشن نہیں ہوتی۔۔۔ کریک تھیم کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اس میں بگز اور دیگر بہت سے نقصانات ہوتے ہیں اس تھیم کا جب بھی ورژن اپڈیٹ ہوتا ہے تو وہ تھیم یا تو سلو ہوجاتی ہے یا پھر بگز آنے لگ جاتے ہیں یا پھر وہ ویب سائٹ کریش ہوجاتی ہے۔۔۔ خاص کر اگر آن لائن پیمنٹ کا آپشن رکھنا ہے تو پھر کوشش کریں کہ پیڈ تھیم ہی استعمال کریں۔۔۔
ویب سائٹ میں بچت۔
پیسے بچانے کے چکر میں سستی سروس سے بہتر ہے کہ ایک ہی بار خرچہ کر کے اچھی چیز بنا لیں۔۔۔ سستی چیز بنوائیں گے تو پھر بار بار مسائل درپیش ہوں گے۔۔۔ ہر کچھ عرصہ بعد پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔ عموماً سستی ویب سائٹ ٹمپلیٹ بیس ہوتی ہیں کہ بس ٹمپلیٹ انپٹ کر کے ڈیٹا چینج کر دیا جاتا ہے۔۔۔ ایک ہی ٹمپلیٹ پر بیسیوں ویب سائٹس ہوتی ہیں جن کی کوئی انفرادیت اور خصوصیات نہیں ہوتی۔۔۔ ایسی تمام ویب سائٹ ایک جیسا لک، ایک جیسی تھیم کی یکسانیت کی وجہ سے اپنا مقام نہیں بنا پاتی۔۔۔ ورڈ پریس کی کریک یا فری تھیم والی ویب سائٹ سستی تو بن جاتی ہے لیکن بعد میں اس کے مسائل حل کرتے کرتے خرچہ کسٹم تک ہی پہنچ جاتا ہے۔۔۔ لہذا کوشش کریں کہ ایک ہی با ر یا تو کسٹم ویب سائٹ بنا لیں یا پھر ورڈ پریس پر بنانی ہے تو پیڈ تھیم استعمال کریں۔۔۔
ضروری ہدایت۔
جب بھی اپنی ویب سائٹ بنوائیں تو اس میں مندجہ ذیل امور کا خاص خیال رکھیں۔۔۔ ویب سائٹ کا ڈیزائن یونیک اور منفرد ہو۔۔۔ کلر سکیم اور برینڈنگ ٹرینڈ کے مطابق ہو۔۔۔ ویب سائٹ کا لے آؤٹ اور ڈیزائن ایس ای او فرینڈلی ہو۔۔۔ ویب سائٹس فلی فنکشنل ہو اور تمام چیزیں بھرپور طریقے سے کام کر رہی ہوں۔۔ ویب سائٹ کریک تھیم اور ٹمپلیٹ پر نہ ہو بلکہ یا تو پیڈ تھیم ہو یا پھر مکمل کسٹمائزڈ ہو۔۔۔ جب بھی ویب سائٹ بنوائیں کسی ماہر، تجربہ کار اور فیلڈ کے ایکسپرٹ ویب ڈیزائنر اور ڈویلپر سے بنوائیں۔۔۔
آفر۔
اگر آپ خوبصورت دیدہ ذیب اور اٹریکٹیو ویب سائٹ مناسب قیمت پر بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔۔ ان شاء اللہ آپ کو بہترین قسم کی پروفیشنل اٹریکٹیو اور ٹرینڈنگ ویب سائٹ مناسب قیمت پر بنا کر دیں گے۔۔۔ الحمدللہ ہماری پروفیشنل اور ایکسپرٹ ٹیم ہے جو اپنی فیلڈ میں عرصہ دراز سے کام کر رہی ہے۔۔۔ ان شاء اللہ العزیز آپ کو پروفیشنل، معیاری اور خوبصورت بنا کر دیں گے۔۔۔ ہمارا کام الحمدللہ معیاری اور پروفیشنل ہے۔۔۔ ہم آپ کو بروقت کام مکمل کر کے دیں گے ان شاء اللہ۔۔۔ ہم آپ کو ویب سائٹ ڈیزائن اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ بہت سی پریمیئم اور اضافی سروسز بھی دیتے ہیں جو اسی پیکج میں ہوتی ہیں۔۔۔ ہمارا پورٹ فولیو وزٹ کریں اس کے بعد آپ جیسا کام چاہیں گے ان شاء اللہ اس سے معیاری اور اچھا کام ملے گا۔۔۔ اپنے بزنس اور کام کے لئے اچھی معیاری اور پروفیشنل ویب سائٹ بنوانے کے لئے اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں۔۔۔
رابطہ۔
مزید معلومات کے لئے کال یا واٹس اپ کیجئے۔
03001431171
بالمشافہ ملاقات کے آفس تشریف لا سکتے ہیں تاکہ مزید بہتر آئیڈیاز پر کام کیا جا سکے۔۔۔
ایڈریس۔ آفس نمبر 07، فلور نمبر 03، مبشر پلازہ، نزد ورچوئیل یونیورسٹی، سپلائی، ایبٹ آباد۔۔۔
(کمنٹ میں چند ویب سائٹس کے سیمپل دیئے گئے ہیں انہیں ضرور وزٹ کریں)
حامد حسن