Clicky Media

Clicky Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Clicky Media, Abbottabad, Abbottabad.

29/06/2025
05/06/2025

Hajj
Evening of Wed, Jun 4, 2025 – Mon, Jun 9, 2025

اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتلثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری...
02/06/2025

اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل

ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری اور فرار ہو گئے۔ پولیس زرائع

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی، تفتیش جاری ہیں۔
Copy

وہ لوگ کہتے ہیں نا کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے آج دیکھ بھی لیا سچ میں ایک عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے...
22/05/2025

وہ لوگ کہتے ہیں نا کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے آج دیکھ بھی لیا سچ میں ایک عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے. 😂

15/05/2025

بہت برا ہوا 😁😂🤣
سن کر بہت دکھ ہوا

04/05/2025

جنگ لڑنے کے لیے پختون
جنگ جیتنے کے لیے پختون
جنگ میں مرنے کے لیے پختون
لیکن جب اپنا حق کے لیے بات آجائے پر دہشتگرد 🇵🇰⚔️

Khilji-Ghilzai- Ghilji ✨
18/04/2025

Khilji-Ghilzai- Ghilji ✨

غلجی فلاحی آرگنائزیشن پاکستان مرکزی صدر محمد نعیم خان خلجی اور غلجی فلاحی ارگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ایگزیکٹیو ممبران ک...
08/04/2025

غلجی فلاحی آرگنائزیشن پاکستان مرکزی صدر محمد نعیم خان خلجی اور غلجی فلاحی ارگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ایگزیکٹیو ممبران کے ہمرامشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نگران سیٹ اپ میں پشتون قوم کابڑا قبیلے غلجی قوم کو وفاقی اور صوبائی پر نظر انداز کر دیا گیا جسکی ھم مذمت کرتے ہیں صد افسوس کہ بحیثیت محب الوطن پاکستانی غلجی قوم نے ملکی استحکام اور خوشحالی کے لئے ھمہ وقت کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا 1948اور 65 کے جنگ میں دیگر قبائل کے ھمراہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہے اور وطن عزیز کی دفاع میں کردار ادا کیا اس کے علاوہ جب خیبرپختونخوا بلوچستان میں حالات خراب ھوئے کوئ قومی پرچم سرکای عمارتوں پر نھی لگانے سے کبھراتے تھے تو غلجی قبائل کے معززین اور نوجوانوں نے سبز ہلالی پرچم کے ھمراہ یوم پاکستان یوم آزادی ریلیوں کی انعقاد ہزاروں افراد کے ھمراہ نکلے خیبرپختونخوا بلوچستان بھر اضلاع میں آباد خلجی قوم کو نگران قومی وصوبائی کابینہ کی تشکیل میں نظر انداز کر نا اس کے علاوہ وزیراعظم صدر آرمی چیف کے دورے سمیت قبائلی عمائدین کے اعزاز میں عشائیہ وزیر اعلی ہاوس دعوت نا دینا سمجھ سے بالاتر ہے ۔انہوں نے کہا کہ صرف ضلع کویٹہ میں 5لاکھ آبادی مردم شماری کے مطابق اور 2018 جنرل انتخابات میں خلجی قوم کے امیدواروں نے جماعتی اور آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا اور ہزاروں ووٹ لیا آخر میں نگراں وزیراعظم پاکستان وزیر اعلی خیبرپختونخوا وزیراعلیٰ بلوچستان اور سٹیک ہولڈرزسے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نگران سیٹ اپ میں خلجی قوم کو نمائیدگی دی جائے تاکہ قوم کے بزرگوں اور جوانوں میں پھیلی ہوئی مایوسی دور ھوجائے بصورت دیگر بھر پور احتجاج سمیت آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
اسوقت پاکستان میں ایک کروڑ کے لگ بھگ خلجی قوم اباد ہے اور نگران سیٹ اپ میں نظرانداز کرنا لمحہ یی فکریہ ہے
خیبرپختونخوا ۔۔ خلجی قومی اتخاد پاکستان
خلجی قومی مومنٹ دیر لویر میدان
Zia Khan Khilji


wishes you and your loved ones a joyous and blessed Eid. Let’s celebrate the spirit of Eid with gratitude and kindness. ...
30/03/2025

wishes you and your loved ones a joyous and blessed Eid. Let’s celebrate the spirit of Eid with gratitude and kindness.

BREAKING NEWS: Eid Al Fitr 1446/2025 is tomorrow: Sunday, 30 March 2025The Crescent for the month of Shawwal 1446 was SE...
29/03/2025

BREAKING NEWS: Eid Al Fitr 1446/2025 is tomorrow: Sunday, 30 March 2025

The Crescent for the month of Shawwal 1446 was SEEN in Saudi Arabia today subsequently tomorrow is the beginning of the month of Shawwal 1446

Address

Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+93404197132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clicky Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share