Suno point

Suno point ہزارہ بھر کی خبریں سنو پوائنٹ پر

 یہ بچہ نعمان جس کا نام ہے یہ جمعے والے دن سے لاپتہ ہے ڈھیری کیہال حویلیاں ضلع ایبٹ آباد سے اس کا تعلق ہے جس کسی کو بھی ...
13/09/2024


یہ بچہ نعمان جس کا نام ہے یہ جمعے والے دن سے لاپتہ ہے ڈھیری کیہال حویلیاں ضلع ایبٹ آباد سے اس کا تعلق ہے جس کسی کو بھی یہ کہیں پر نظر ائے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03135839947-03455328176

                           فخر ایبٹ آباد  احسان ظفر عباسی نے کم عمری میں اپنے شہر اور علاقے کا نام روشن کیا۔احسان ظفر عب...
17/08/2024


فخر ایبٹ آباد
احسان ظفر عباسی نے کم عمری میں اپنے شہر اور علاقے کا نام روشن کیا۔
احسان ظفر عباسی نے اپنے آپ کے تحت گاڑی کو کی بورڈ سے چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
احسان ظفر عباسی پاکستان کے پہلے نوجوان ہیں جنہوں نے گاڑی کو کی بورڈ سے چلا کر دنیا کو حیران کر دیا ۔
اور ملک پاکستان کا پوری دنیا میں نام روشن کر دیا ۔

29/06/2024

3:00pm New Headlines | 29 June 2024 | Suno Point news

28/06/2024

ایسی ویڈیو آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہوگی ! وادی چترال کا وہ مقام جہاں سے غیر ملکی سیاح مارخور تلاش کرتے ہیں اور کروڑوں روپے دے کر شکار کرتے ہیں،ویڈیو دیکھیں

23/06/2024
22/06/2024

گاٶں گل ڈھوک میں علی خان ایم این اے رجب علی عباسی کی آمد ۔۔۔

اسلام علیکم،یہ بندہ آج گڑھی پنہ چوک نواشہر میں مختلف دوکانداروں سے نوسر بازی کرکے ہزاروں روپے لے گیا ہے،طریقہ واردات اسک...
11/06/2024

اسلام علیکم،
یہ بندہ آج گڑھی پنہ چوک نواشہر میں مختلف دوکانداروں سے نوسر بازی کرکے ہزاروں روپے لے گیا ہے،
طریقہ واردات اسکا یہ تھا کہ دوکان پر جا کر بڑی مقدار میں سودہ سلف کا آڈر دے کر دوکان دار کو کہتا کہ یہ تولو بل بناؤ اور ساتھ ہی کہتا کہ مجھے پسیے دو ساتھ والی دوکان سے سودہ لیا ہے آپ کو میں سارے پیسے ایک ساتھ دیتا ہوں اور ایک لڑکا دوکاندار کے پاس کھڑا کر کے خود غاہب ہو جاتا اتنے میں دوکاندار سودہ تولنے میں مصروف ہو جاتا اور وہ دوسرا بندہ بھی رفو چکر ہو جاتا ،
لہذہ تمام دوکاندار محتات رہیں اور اگر ان کو نظر آے تو حوالہ پولیس کریں۔
03115816255

11 جون 2024 *ہری پور* خانپور میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد زخمی *ہری پور* خانپور کے علاقے دارتیاں،ببوتری میں ریت لے جانے والی...
11/06/2024

11 جون 2024
*ہری پور*
خانپور میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد زخمی

*ہری پور*
خانپور کے علاقے دارتیاں،ببوتری میں ریت لے جانے والی ڈاٹسن اُلٹ گئی۔
ڈاٹسن پر 7 طالب علم سوار تھے جو زخمی ہوئے جن میں 3 کی حالت تشویش ناک ہے۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم 22 (خانپور) اسٹیشن سے فوری موقع پر پہنچ گئی اور تمام زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹائپ ڈی ہسپتال خانپور منتقل کر دیا۔

 #تلاش🚙💰💴💸ایبٹ آباد کیری ڈبہ جس کا نمبر RIF 378 Punjab ہے کل 4 تاریخ کو ایک فیملی نے ایبٹ آباد گول منڈی سے رات 8 بجے بک ...
05/06/2024

#تلاش🚙💰💴💸
ایبٹ آباد کیری ڈبہ جس کا نمبر RIF 378 Punjab ہے
کل 4 تاریخ کو ایک فیملی نے ایبٹ آباد گول منڈی سے رات 8 بجے بک کیا ایوب میڈیکل کمپلیکس تک جس میں 20 سے 25 ہزار کا سامان جو ایک بیگ میں تھا جس میں بچوں کے سکول بیگ کتابیں عید کے کپڑے وغیرہ اور دیگر چھوٹی چھوٹی چیزیں تھیں
اگر کسی کو نظر آئیں یا کیری والا شخص یہ پوسٹ دیکھ رہا ہے تو براہ مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
03708130797

02/06/2024

بانڈی عطائی خان والی بال ٹورنامنٹ میں چوہدری شیرداد چوہدری معز چوہدری انس کی مہمان خصوصی شرکت اور ٹورنامنٹ کمیٹی ارگناہزر اور کھلاڑیوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا

Address

Abbottabad
ABBATTABAD

Telephone

+923135262092

Website

https://www.youtube.com/@Sunopointsp, https://call.whatsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Suno point:

Share

Category