Naseem Awan PTI official

Naseem Awan PTI official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naseem Awan PTI official, Digital creator, vill Barseen p/o kokal Barseen Tehsil Havelian District Abbottabad, Abbottabad.

اللہ پاک بابو جاوید اقبال صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔
28/09/2025

اللہ پاک بابو جاوید اقبال صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔

27/09/2025
26/09/2025

سابق وزیر اعظم و گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ کی لودھی ہاؤس آمد ۔
26-09-2025

25/09/2025
⚖️ آخر یہ خواجہ سرا ہیں کون؟ ⚖️آج کل ہر دوسرا شخص خواجہ سرا کا روپ دھار کر معاشرے میں فتنہ اور فحاشی پھیلا رہا ہے۔ یہ ہم...
14/09/2025

⚖️ آخر یہ خواجہ سرا ہیں کون؟ ⚖️
آج کل ہر دوسرا شخص خواجہ سرا کا روپ دھار کر معاشرے میں فتنہ اور فحاشی پھیلا رہا ہے۔ یہ ہماری نسلوں کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔

📢 ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ:
1️⃣ جو بھی اپنے آپ کو خواجہ سرا ظاہر کرے، اس کا برتھ سرٹیفیکیٹ چیک کیا جائے۔
2️⃣ حکومت اور انتظامیہ فوری طور پر ان کی مکمل تصدیق کرے۔
3️⃣ بعد میں آپریشن کروا کر اپنی جنس تبدیل کرنے والوں کو ہرگز "خواجہ سرا" کا درجہ نہ دیا جائے، کیونکہ یہ اسلام کے بھی خلاف ہے۔

🚫 آج کل جو ہری پور اور دیگر اضلاع میں ہم نے خواجہ سراؤں کے حوالے سے تحریک چلائی ہوئی ہے، وہ اسی فحاشی اور برائی کے خاتمے کے لیے ہے۔ یہ لوگ ہماری نوجوان نسل کو گمراہ کر رہے ہیں، شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں بے حیائی عام کر رہے ہیں۔

🙏 اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر ان جعلی خواجہ سراؤں اور ان کی فحاشی کے خلاف کھڑے ہوں۔ یہ صرف ایک طبقے کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری امت کا امتحان ہے۔

---

اور ہری پور کی عوام اور ہری پور کی میڈیا کے لیے ایک سوالیہ نشان بن کر رہ گیا ہے جو کہ ابھی تک خاموش ہیں اس کی اخر وجہ کیا ہے
تحریر کرن اعوان

28/08/2025

فرزند حویلیاں 26 نومبر ٹیم اسیران ہزارہ کی ضمانت کروانے والے ایڈووکیٹ عاطف خان جدون کی دعوت ولیمہ پر دختر ہزارہ ارم یاسر عباسی۔غازی جنید خان جدون مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان غازی حاشر تنولی غازی سمی اللّٰہ کے ہمرہ اسیران حقیقی آزادی ڈاکٹر سردار اورنگزیب، حارث خان، ذیشان ایاز، ناصر خان، لیاقت قریشی، بلال خان، عبداللہ خان تنولی، زاہد تنولی اور سمیر خان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ٹیم اسیران حقیقی آزادی ہزارہ نے فرزند حویلیاں ایڈووکیٹ عاطف خان جدون کو مرشد عمران خان کی تصویر تحفہ میں پیش کی ۔

❤️❤️الحمداللہ خان صاحب کی ضمانت منظور
21/08/2025

❤️❤️الحمداللہ خان صاحب کی ضمانت منظور

Address

Vill Barseen P/o Kokal Barseen Tehsil Havelian District Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+923459563648

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseem Awan PTI official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naseem Awan PTI official:

Share