AMR_official

AMR_official اے ایم آر جو نام ہے اعتماد کا
سب سے تیز ترین نیٹ ورک( اے ایم آر)جو رکھیں آپ کو لمحہ بہ لمحہ باخبر تازہ ترین اپ ڈیٹس سے
ہمارے پیج کو لائیک ضرور کریں۔۔شکریہ

28/09/2025

ممبر کینٹ بورڈ و صوبائی جوائنٹ سیکرٹری دانیال خان جدون پشاور جلسے میں جاتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی علی خان جدون کے قافلے میں شامل ہونے کے بعد کی ویڈیو

28/09/2025

اے این پی کے رہبر ایمل ولی خان کےصوبہ ھزارہ کے بیان کی پرزور مذمت کرتے ھیں۔
ھزارہ میں دو نہیں اٹھ اضلاع ھیں جناب۔ اپ نے جب صوبہ کے نام کی تبدیلی کی جدوجہد کی تب ھم نے لسانیت سے بالا ھو کر اپکی جدوجہد اور نام کی تبدیلی پر اعتراض نہیں کیا بلکہ ھم نے اپنے لٸے اسوقت بھی الگ صوبے کی ڈیمانڈ کی۔
اپ کی ھمارے صوبے کی مخالفت بنتی ھے کیونکہ تربیلہ ڈیم ھو یا سکی کناری ھو بھاشا ڈیم ھو یا معدنیات تمام تر وساٸل انہیں اٹھوں صوبے سے وصول کر کے اپ ھمارے وساٸل پر قابض ھیں۔
جناب ھزارے کے اٹھوں اضلاع اپنے بنیادی حقوق سے محروم ھیں۔
ھزارہ صوبہ تو ھمارا حق ھے اور ھم لے کر رھیں گیں اسکے لٸے ھزارےوالوں کی جانی قربانیاں دی ھیں اور بے شمار زخمی ھوٸے یہ قربانیأں ھم رایگاں نہیں جانے دیں گیں انشاء اللہ ۔
بس بہت ھو چکا ھم اب اپنے وساٸل پر تمھارا قبضہ ختم کرواٸیں گیں اور اپنے حقوق مزید غضب نہیں کرنے دیں گیں۔
ساڈا حق ایتھے رکھ
ایک ہی نعرہ صوبہ ھزارہ
جان محمد بنگش
جنرل سیکٹری خیبرپختونخواہ
ھزارہ قومی محاذ

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچ میں جیت جس ٹیم کی بھی ہو، کھیل کو کھیل کی طرح لینا چاہیے
28/09/2025

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچ میں جیت جس ٹیم کی بھی ہو، کھیل کو کھیل کی طرح لینا چاہیے

28/09/2025
28/09/2025
28/09/2025

ڈسٹرکٹ سپورٹس ایبٹ آباد آج کے پاکستان اور بھارت کے فائنل میچ میں ایبٹ آباد میں بڑی سکرین نصب کریں تاکہ شہری پاکستان اور بھارت کا میچ آسانی سے دیکھ سکیں
ہماری دعائیں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں پاکستان ہمشہ زندہ باد

28/09/2025

عوام پوچھتے ہیں
پشاور جلسہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی پولیس کے ہاتھوں ٹھکائی کیوں کروائی گئی ؟

Address

Abbottabad

Telephone

+923146996996

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMR_official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share