
14/10/2025
پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ کا بڑا فیصلہ
صوبے بھر کے اسکولوں کی نجکاری روک دی گئی
عدالت نے صوبائی حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعلیم اور ڈپٹی کمشنرز سے جواب طلب..
مقدمے کی پیروی ڈاکٹر محمد اسحاق زکریا ایڈوکیٹ نے کی
کیس سردار شجاع احمد کی مدعیت میں دائر کیا گیا