Dosti News Discoveries

Dosti News Discoveries Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dosti News Discoveries, Media/News Company, p/o Bandi Dhundan Dist and Tehsil Abbottabad, Abbottabad.

In this page you will get Informative Docomentries about different areas of Pakistan .we explore the beauty of Pakistan with some different ways and if you want to travel in all across Pakistan � so you are in Wright page.

20/03/2025
بانڈہ پیر خان فیڈر پر ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف چیئرمین ویلج کونسل بانڈی ڈھونڈاں آفتاب سکندر اعوان کی جانب سے احتجاج کی ک...
02/08/2024

بانڈہ پیر خان فیڈر پر ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف چیئرمین ویلج کونسل بانڈی ڈھونڈاں آفتاب سکندر اعوان کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد واپڈا حکام ہرکت میں آ گئے ۔۔
ایس ڈی او پیسکو کی جانب سے لوڈشیڈنگ میں کمی کی یقین دہانی۔۔احتجاج موخر کرنے کی درخواست۔۔
دوستی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ویلج کونسل بانڈی ڈھونڈاں آفتاب سکندر اعوان کا کہنا تھا کہ ایس ڈی او پیسکو سے مذاکرات کے بعد پریس کانفرنس کر کے عوام کو اگلے لائحہ عمل کے حوالے سے باقاعدہ آگاہ کیا جائے گا ۔۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنقلندرآباد: گاؤں سجیکوٹملک سردار محمد ، ملک دلدارمحمدمحمد حنیف ، عبدالحفیظ ( یوٹ...
27/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قلندرآباد: گاؤں سجیکوٹ
ملک سردار محمد ، ملک دلدارمحمد
محمد حنیف ، عبدالحفیظ ( یوٹیلٹی سٹور والے) کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پاء گیئی ھیں نماز جنازہ آج 6 بجے سکول گراونڈ سجیکوٹ میں ادا کی جاۓ گی

قلندرآباد ۔ بانڈی ڈھونڈاں روڈ پر تیزرفتار جیپ اور سوزوکی میں تصادم ہوا ۔ فاسفیٹ سے بھری جیپ بانڈی ڈھونڈاں سے قلندرآباد آ...
23/07/2024

قلندرآباد ۔ بانڈی ڈھونڈاں روڈ پر تیزرفتار جیپ اور سوزوکی میں تصادم ہوا ۔ فاسفیٹ سے بھری جیپ بانڈی ڈھونڈاں سے قلندرآباد آ رہی تھی کہ یونین کونسل کے دفتر کے قریب مخالف سمت سے آنے والی سوزوکی سے ٹکرا گئی ۔ ڈرائیور نے کوشش کر کے گاڑی سائیڈ پر ایک درخت سے ٹکرا کر جانی نقصان سے خود کو بچا لیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق درخت سے گاڑی نہ رکتی تو دیوار توڑ کر ساتھ ملحقہ گھر میں داخل ہو جاتی ۔ موقع پر موجود افراد کا کہنا تھا کہ فاسفیٹ سے لدی ہوئی جیپیں ایک طرف تو روڈ خراب کر رہی ہیں اس کے ساتھ تیزرفتاری کے باعث آئے روز حادثات ہو رہے ہیں ۔ ٹریفک پولیس کو چاہیئے کہ وہ بانڈی ڈھونڈاں روڈ پر اوور سپیڈ کا نوٹس لیں ۔ خاص طور پر یونین کونسل دفتر سے قلندرآباد آباد مرکزی چوک تک جو اترائی ہے اس میں محتاط ڈرائیونگ کو یقینی بنانے کے لیئے خصوصی عملہ تعینات کیا جائے ۔ بصورت دیگر کسی بھی وقت کوئی مزید بڑا سانحہ رونما ہو سکتا ہے

20/07/2024

*انا لله وانا اليه راجعون* .

ماسٹر محمد سلطان کا بیٹا آج رضا الہٰی سے وفات پا گیا ہے جس کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 20.07.2024 کو دن 3 بجے رانجن لوئر میں ادا کی جائے گی
آللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین

20/07/2024

مانگل ریاں دا میرا میں 2 کمروں پہ مشتمل مکان کراۓ کے لئے خالی ھے ۔
بجلی۔ پانی۔ گیس۔ کی سہولت موجود ہے ۔
ضرورت مند افراد اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ 0305.8773749

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنقلندرآباد :  بابر اور شاکر (کباب والے  مین بازار قلندراباد ) کی والدہ محترمہ بق...
18/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قلندرآباد : بابر اور شاکر (کباب والے مین بازار قلندراباد ) کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی سے وفات پاگئیں ہیں جنکی نمازِ جنازہ آج دن 4 بجے قلندرآباد پٹرول پمپ کے پاس ادا کی جائے گی۔

18/07/2024

احتجاج احتجاج
قلندرآباد، مانگل سے لے کر میاں جی ہوٹل تک بانڈہ پیر خان BPK فیڈر پر 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کررہے تاجر برادری، اہلیان علاقہ مختلف سیاسی و سماجی تنظیوں نےکہا ہیکہ اگر یہ لوڈ شیڈنگ آئندہ چند روز میں اسی طرح رہے ہم سب مل کر قلندآباد مانگل سے لیکر میاں جی ہوٹل تک مکمل روڈ بند کرکے واپڈا کے خلاف احتجاج کرے گئے جس کا زمہ دار واپڈا ہوگا۔
منجانب تاجر برادری،اہلیان علاقہ، سیاسی و سماجی تنظیمیں۔

Address

P/o Bandi Dhundan Dist And Tehsil Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+923111987992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dosti News Discoveries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dosti News Discoveries:

Share