Dunya Point

Dunya Point حق اورسچ کی آواز
غریبوں مجبوروں مزدورں کے حقوق کا علمبردار
(2)

16/07/2025

بارش کے موسم میں ہرنو سے براہِ راست پروگرام ایشا رانی کے ساتھ

15/07/2025

ایبٹ آباد ہزارہ میں بارش سیاحتی مقام ہرنو سے براہِ راست پروگرام عالم زیب اعوان اور ایشا رانی کے ساتھ

14/07/2025

ایبٹ آباد کا موسم ابر آلود لائیو پروگرام ایشا رانی اور کنزہ عالم کے ساتھ

13/07/2025

اقراء کو انصاف دلانے کیلئے تمام لوگوں کا شکریہ اپنی کمیونٹی کے تمام صحافی بھائیوں کی عظمت جرات بہادری کو سلام
(ایم ڈی دنیا پوائنٹ ایشاء رانی)

13/07/2025

کیا آپ کپتان عمران خان کی کال پر اس تحریک میں ایک بار پھر اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں؟

11/07/2025

ایبٹ آباد میں موسم خوشگوار اور بادلوں کاراج براہِ راست پروگرام ایشا رانی اور کنزہ عالم کے ساتھ

11/07/2025

13 جولائی اقراء احتجاجی ریلی کے لائیو مناظر

ایک  امام مسجد جن کی بیٹی کی شادی  ہے اور ان کے 6 بچے اور بھی ہیں جس کی وجہ سے اپنی بیٹی کی جہیز میں کچھ نہیں دیے سکتے  ...
09/07/2025

ایک امام مسجد جن کی بیٹی کی شادی ہے اور ان کے 6 بچے اور بھی ہیں جس کی وجہ سے اپنی بیٹی کی جہیز میں کچھ نہیں دیے سکتے
آپ لوگوں سے گزارش ہے حسب توفیق ان کی مدد کریں (جزاک اللہ)
ایزی پیسہ نمبر۔ 03229985285

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید  غضنفر علی شاہ ایڈوکیٹ ہمراہ صوبائی نائب صدر سید اسد علی حسنی ٫صوبا...
08/07/2025

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید غضنفر علی شاہ ایڈوکیٹ ہمراہ صوبائی نائب صدر سید اسد علی حسنی ٫صوبائی جوائنٹ سیکریٹری جواد سعید اور پریس سیکریٹری میر عمران کاظمی کا ہنگامی دورہ ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہزارہ ڈویژن علی مسجد دربار بے وطن سرکار کاکول ایبٹ آباد یکم محرم الحرام تا 11 محرم الحرام مجالس و جلوس کا تفصیلی جائزہ لیا ۔

08/07/2025

سیاحتی مقام ہرنو سے بارش کے بعد برائے راست پروگرام ایشا رانی کے ساتھ

08/07/2025

ایبٹ آباد میں معصوم کلی اقراء کو جنسی زیادتی کے بعد درد ناک ق ت ل کر دیا گیا ایبٹ آباد کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت حاجی دلاور خان بھی انصاف دلانے کیلئے میدان میں آگئے دیکھیے ایشا رانی کے اس پروگرام میں

08/07/2025

پیک اینڈ ڈراپ کے سولیات سے فائدہ اٹھائیں وہ بھی اپنے شہر ایبٹ آباد میں رابطہ 03456838252

Address


Telephone

+923445060019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunya Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share