Iram Noor

Iram Noor life

23/06/2025

سکون

تم کہاں جاؤ گے محسنلوگ تو تھک ہار کے گھر جاتے ہیں
30/05/2025

تم کہاں جاؤ گے محسن
لوگ تو تھک ہار کے گھر جاتے ہیں

ممکن ہے یہ دنیا کسی اور سیارے کی جہنم ہو
29/05/2025

ممکن ہے یہ دنیا کسی اور سیارے کی جہنم ہو

03/05/2025

عورت کی وہ عادت جس سے پتا چلتا ہے کہ اس کی زندگی میں کوئی دوسرا مرد موجود ہے یا نہیں۔

18/04/2025

مرد نے کبھی نہیں بتایا کہ طعنے، دباؤ اور دفتر کی تھکن کیا ہوتی ہے
مگر عورت نے دو وقت کا کھانا بنانے کو 'نوکرانی' کہہ دیا۔

12/04/2025

سوشل میڈیا پر فرشتے بنے ہم لوگ ،
اگر حقیقی زندگی میں صرف انسان بن جائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کمال ہو جائے.!

11/04/2025

کڑوا سچ
بہن بھائیوں کا حق کھا کر
کتے، بلیوں اور پرندوں کو دانہ ڈالنے سے معافی نہیں ملتی

04/04/2025

جس خاندان میں بھائیوں میں اتفاق اور ہمدردی ہو
وہاں کی نسلیں بھی کامیابی کی بلندیوں تک پہنچتی جاتی ہیں

لہذا اتفاق پیدا کرنے کی کوشش کریں

ہم کچھ دوست اکھٹے ہوگئیں، تو تصویر اس اینگل سے ایک فرینڈ نے بنایا۔ جس میں چہرے غائب لیکن باقی جسم سر سے پاؤں تک ہے۔ یہ ت...
03/04/2025

ہم کچھ دوست اکھٹے ہوگئیں، تو تصویر اس اینگل سے ایک فرینڈ نے بنایا۔ جس میں چہرے غائب لیکن باقی جسم سر سے پاؤں تک ہے۔ یہ تقریباً سیم ڈیزائن کے سوٹ ہیں لیکن کلرز میں فرق ہے۔ جس سے لگتا ہے کہ ہر انسان کا اپنا پسند نا پسند ہوتا ہے۔ پھر جسم کے لحاظ سے بھی کلر چوائس ہونا چاہئے۔ تصویر ایک مشہور میڈیا فوٹوگرافر نے اپنے شوق سے بنایا ہے۔

01/04/2025

Eid Mubarak!
Kesi Rahi Apki Eid...?

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iram Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iram Noor:

Share

Category