M M&S Media Abbottabad

M M&S Media Abbottabad news picture videos

19/09/2025

مبارک باد

19/09/2025

میں اپنے بھائی اقبال مغل کے فیس بک چینل پر دس ھزار فالورز ھونے پر مبارکباد پیش کرتا ھوں اور امید کرتا ھوں وہ پہلے سے بڑھ چڑھ کر عوامی مسائل پر کام کریں گے۔۔عمرمقبول اعوان سی ای او یونائٹیڈ نیوز و ایم ایم اینڈ ایس نیوز ایبٹ آباد

09/09/2025

۔انتہائی افسوسناک خبر

۔۔ایبٹ آباد ہزارہ موٹر وے پر ٹریفک حادثہ 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی ،ریسکیو کاروائیاں جاری
ہزارہ موٹر وے پر حویلیاں محلہ وزیراں کے تیز رفتار ڈمپر نے موٹر کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 5 افراد جاں بحق متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ریسکیو آپریشن جاری ہے حویلیاں موٹروے پر حادثہ چار افراد جابحق۔ جاں بحق ہونے والی فیملی کا تعلق گلگت سے بتایا جا رہا ہےذرائع حادثے کا شکار ہونے والی موٹر کار گلگت سے اسلام آباد جا رہی تھی جسے ڈمپر نے تیز رفتاری کے باعث کچل ڈالا ،5 افراد جان بحق ہوگئے ایبٹ آباد کے تھانہ حویلیاں کی حدود موٹروے انٹرچینج کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے کار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ذرائع پولیس

29/08/2025
*کوئٹہ سے والد کے جنازے میں شرکت کیلئے دنیا پور جانے والے دو سگے بھائی بی ایل اے کی دہشتگردوں کا نشانہ بن گئے* لورالائی ...
11/07/2025

*کوئٹہ سے والد کے جنازے میں شرکت کیلئے دنیا پور جانے والے دو سگے بھائی بی ایل اے کی دہشتگردوں کا نشانہ بن گئے*

لورالائی سرڈاکی ڈیرہ غازی خان روڈ پر دہشتگردی کے المناک واقعے میں شہید ہونے والے دو سگے بھائی عثمان طور اور جابر طور کا تعلق تحصیل دنیا پور سے تھا۔ دونوں بھائی اپنے والد نذیر طور کے انتقال کی خبر سن کر تجہیز و تکفین میں شرکت کے لیے کوئٹہ سے دنیا پور جارہے تھے کہ دہشتگردوں کا نشانہ بن کر جاں بحق ہوگئے۔

11/07/2025

ایک ہولناک منظر
جب ایک بڑا سانپ بکری کے بچے کو نگل گیا
لیکن کچھ ہی دیر بعد خود ہی اسے اپنے منہ سے باہر نکالنے لگا۔
قدرت کے یہ پراسرار مناظر انسان کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔". .

28/03/2025

مفتی جعفر طیار مقبول اعوان سیکرٹری جنرل پاکستان شریعت کو نسل خیبر پختون خواہ و سیکرٹری جنرل پاکستان بزنس فورم خیبر پختون خواہ پیار ے بھائی طاھر سلیم اعوان کیپٹن ٹیم ٹھنڈا میرہ زلمی کی جیت پر مبارکباد دے رھے ہیں

Address

RAIS KHANA BAZAR ABBOTTABAD
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M M&S Media Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M M&S Media Abbottabad:

Share