Haris Ki Baten

Haris Ki Baten Alhamdulillah For Everything

01/11/2025

عمران خان کے دور حکومت میں TTP کو دوبارہ فعال کیا گیا
عمران خان دور میں ان کو مکمل سپورٹ اور مضبوط کیا گیا
سہیل آفریدی 126 دھرنے میں منشیات لاتا تھا

゚viralシ

01/11/2025

پاکستان نے 40 سال تک افغان کو رکھا ان 4 سالوں میں کیا ہوا جو ان کو نکال رہے ہیں کچھ تو کیا ہوگا
ہمارے لئے پاکستان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے ہم اپنے ملک کے ساتھ ہیں
مزاکرات ہوتے ہیں تو اچھی بات ہے ورنہ کوئی لحاظ نہیں کریں

゚viralシ

31/10/2025

ہم کوئی دہشت گرد نہیں ہیں ہمارے پاکستان پر حملہ ہوگا تو جواب دیں گے۔
کوئی پاکستان کے خلاف بات کرے گا تو اسکا سزا ملنی چائیےاگر میں کرتا ہوں مجھے بھی ملے۔
انڈیا سے پیسے لے کر سہولتکاری کرنے والوں کو بھی عبرت کا نشان بنائیں۔

゚viralシ

30/10/2025

جس کا ملک ہے اس کو رہنا چائیے
افغان پناہ گزین اپنے ملک واپس جائیں لیکن ان کو بھیجنے کا طریقہ کار ہونا چائیے
پاک افغان معاملہ میں انڈیا کا کردار محلے میں لڑائی کرانے والی آنٹی جیسا ہے

゚viralシ

30/10/2025

ہمارا ایک فوجی جوان دنیا سے زیادہ عزیز ہے
ہم سکون سے سوتے ہیں ہمارا جوان چٹان کی طرح بارڈر پر کھڑا ہوتا ہے
فوجی جوانوں کی شہادت پر بزرگ آبدیدہ ہوگئے

30/10/2025

غیر مقامی افراد کو پاکستان سے نکالنا چائیے چاہے وہ افغانی ہو یا بنگالی ہو۔
ہم اپنے گھر میں چوری تو نہیں کریں گے باہر والا ہی کرے گا۔

゚viralシ

29/10/2025

انڈیا ہمارا دشمن ہے انڈیا کا ساتھ دینے والا بھی دشمن تصور ہوگا
ہماری مادری زبان پشتو ضرور ہے لیکن قومی زبان اردو ہے پاکستان سب سے پہلے ہے❤️🇵🇰
ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہیں اینٹ کا جواب پتھر سے ہوگا

29/10/2025

افغانستان کو سب سے پہلے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ختم کرنا ہونگے
افغانستان عرصہ بعد حالت جنگ سے نکلا ہے اسے اپنے پڑوسی خاص کر پاکستان جیسی ایٹمی طاقت سے تعلقات بہتر بنانے چائیے۔

゚viralシ

28/10/2025

کراچی روشنی کا شہر تھا برباد کردیا ہے
پورے پاکستان کو چلانے والے شہر کا بیڑا غرق کردیا ہے
کراچی کی حالت زار پر شہری پھٹ پڑا 💔🥹

゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

28/10/2025

پختون بہت قوم پرست ہوتے ہیں لیکن جب بات وطن کی ہوگی پاکستان کی ہوگی تو سب سے پہلے قومی زبان ہے مادری زبان بعد میں آتی ہے
افغان پناہ گزین کو عزت سے روانہ کرنا چائیے وہ ہمارے مہمان ہیں تاکہ ان کے دل میں نفرت کا عنصر نہ پیدا ہو
پختون خواہ اور قبائل نے حالیہ عرصہ میں انڈیا کے سہولتکاروں کو اپنے علاقوں سے مار بھگایا ہے

゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

28/10/2025

افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے انڈیا ہمارا دشمن ہے
افغان جو شروع سے یہاں ہیں ان کو حق ہے یہاں رہنے کا

゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ ゚

27/10/2025

پختون قوم نے ہمیشہ قربانی دی ہے ہمیں استعمال کیا جاتا ہے
نعرہ لگایا جاتا ہے پختون بہادر ہیں اور پھر ہمارے لوگ جذباتی ہوجاتے ہیں
پشتون نوجوانوں کی درد بھری باتیں
پشتون بہادر ہیں بے وقوف نہیں

゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ ゚viralシ

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Ki Baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category