Prime Tv

Prime Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prime Tv, Media/News Company, Abbottabad.

ہم حویلیاں کے اندر کسی قسم کے ٹال پلازہ لگانے اور عوام کو تنگ کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے عوام پہلے بھی ٹیکسز سے تنگ...
31/10/2024

ہم حویلیاں کے اندر کسی قسم کے ٹال پلازہ لگانے اور عوام کو تنگ کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے عوام پہلے بھی ٹیکسز سے تنگ اچکی ہے اور محکمے سہولیات دینے سے قاصر ہیں سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 44 سہیل شیر خان

حویلیاں میں اب بجلی نارمل روٹین کے مطابق جائے گی ایکسٹرا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا گیا تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خا...
31/10/2024

حویلیاں میں اب بجلی نارمل روٹین کے مطابق جائے گی ایکسٹرا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا گیا
تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان نے واپڈا کے اعلی حکام سے اس حوالے سے رابطہ کیا گیا واپڈا کے اعلی حکام نے انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ اب حویلیاں میں نارمل روٹین کے مطابق بجلی جائے گی ایکسٹرا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے

حویلیاں سلطان پور کے مقام پر کسی بھی صورت میں ٹال پلازہ نہیں لگانے دیں گے خورشید اعظم خان جب موٹروے پر سفر کرتے ہیں تو ا...
31/10/2024

حویلیاں سلطان پور کے مقام پر کسی بھی صورت میں ٹال پلازہ نہیں لگانے دیں گے خورشید اعظم خان
جب موٹروے پر سفر کرتے ہیں تو ایک طرف حویلیاں انٹرچینج اور دوسری طرف شاہ مقصود انٹرچینج پر ٹیکس دے کر سفر کرتے ہیں حویلیاں سلطان پور کے مقام پر ٹال پلازہ لگانے کی کوئی تک نہیں بنتی ٹال پلازہ لگانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور احتجاج اور مزاحمت کریں گے صدر ایوان تجارت خورشید اعظم خان

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان اور سابقہ ایم پی اے قاضی اسد کی تصاویر-
29/10/2024

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان اور سابقہ ایم پی اے قاضی اسد کی تصاویر-

تحصیل چیئرمین  عزیر شیر خان کی کوششوں سے حویلیاں شہر کے لیے مزید سٹریٹ لائٹس منگوا لی گئی اور جس کا اج باقاعدہ طور پر اف...
29/10/2024

تحصیل چیئرمین عزیر شیر خان کی کوششوں سے حویلیاں شہر کے لیے مزید سٹریٹ لائٹس منگوا لی گئی اور جس کا اج باقاعدہ طور پر افتتاح کیا گیا جس میں سردار ماجد گل خطاب فلک ناز خان ناظم وسیم خان اور دیگر موجود

28/10/2024

انتہائی نفیس درویش صفت انسان
مفتی احمد فراز صاحب حویلیاں ٹریفک حادثے میں شہید

صوبائی وزیر جیل خانہ جات ہمایون خان چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے افتخار احمد خان جدون سابق ایم پی اے نثار صفدر جدون کا ڈسٹرکٹ ...
28/10/2024

صوبائی وزیر جیل خانہ جات ہمایون خان چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے افتخار احمد خان جدون سابق ایم پی اے نثار صفدر جدون کا ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ اباد کا دورہ قیدیوں سے انکے مسائل سنے اور انکو فوری حل کرنے کا حکم دیا اور ساتھ میں جیل مینیو میں فوری تبدیلی کا کہا جس پر کل سے عمل درآمد شروع ہو گا

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان سرائے صالع میں افشاں زیبی کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں
25/10/2024

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان سرائے صالع میں افشاں زیبی کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں

حویلیاںتحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان کا حویلیاں شہر کے لیے بڑا تحفہ عاطف منصف خان شہید کا مشن پورا کریں گے تحصیل چی...
21/10/2024

حویلیاں
تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان کا حویلیاں شہر کے لیے بڑا تحفہ عاطف منصف خان شہید کا مشن پورا کریں گے تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیرشیر خان
کورین این جی او حویلیاں میں موجود پانی کے ٹینک جو پہلے پچاس ہزار گیلن پر مشتمل ہیں انھیں اپ گریڈ کر کے اب 80ہزار گیلن پانی کا ٹینک بنا کر دے گی جس سے حویلیاں کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی ملے گا اور تمام ضروریات پانی اس سے پوری ہو جاہیں گیں حویلیاں شہر کے تمام واٹر ٹینکس جو کہ 50 ہزار گیلنس کے ہیں ان کو اپگریڈ کر کے 80 ہزار گیلنس کیا جائے گا عزیرشیر خان چئیرمین تحصیل حویلیاں نے کہا ہماری ہر ممکن کوشش ہے کہ ہم اپنے تحصیل حویلیاں کے عوام کے جو بھی مسائل ہیں انھیں ترجیح بنیادوں پر حل کریں ہمارے آباو اجداد بستی شیر خان گروپ نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ہی ترجیح دی ہے اور اسی مشن پر ہم کاربند ہیں

14/10/2024

صوبہ ہزارہ ؟

25/09/2024

راولپنڈی سے ہری پور آنے والی مسافر وین پر خاکے سے بھرا ڈمپر الٹ گیا ابھی تک 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

22/09/2024

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )
راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ہزارہ کالونی میں رکشہ کھڑا کرنے پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ مقتول کی شناخت حافظ ثاقب فیاض کے نام سے ہوئی ہے جو جمعیت علماء اسلام تحصیل میٹرو پولیٹن کے جنرل کونسل ممبر تھے۔ مقتول کے ورثاء اور جے یو آئی ضلع راولپنڈی کے کارکنوں نے ملزمان کی عدم گرفتاری پر فوارہ چوک میں احتجاج کیا۔ پولیس کے مطابق گلی میں رکشہ کھڑا کرنے پر جھگڑا ہوا۔ ملزمان بابر جدون اور ساتھیوں نے لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کی جس سے حافظ ثاقب فیاض نامی شہری جاں بحق ہوا جبکہ ان کے والد، ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share