16/08/2026
غلام مصطفے نامی شہری کے جیب سے اس کا پرس نیو کالج روڈ منڈیاں کوئٹہ کیفے کے قریب گم ہوا ہے ۔ جس میں اس کے ضروری کاغذات اور کچھ رقم پڑی ہوئی ہے ۔
برائے مہربانی جس کسی کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ 03208097291