GSP Naws

GSP Naws Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GSP Naws, News & Media Website, Abbottabad.

ریجنل منیجر سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ہدایات کی روشنی میں  ایبٹ آباد کے مندرجہ ذیل علاقوں میں مقررہ اوقات کے دو...
03/09/2024

ریجنل منیجر سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ہدایات کی روشنی میں ایبٹ آباد کے مندرجہ ذیل علاقوں میں مقررہ اوقات کے دوران گیس پائپ لائن مرمتی کام کے باعث گیس سپلائی بند رہے گی، تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں۔
منجانب
ریجنل منیجر ایبٹ آباد زون
اینڈ فوکل پرسن سجاداحمد خان سواتی سوئی نادرن گیس
ایبٹ آباد

شاہراہ قراقرم اپر کوہستان میں مسافر کوچ لیںڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی جس کے نتیجے میں۔3 مسافر جاں بحق اور جبکہ متعدد زخم...
02/09/2024

شاہراہ قراقرم اپر کوہستان میں مسافر کوچ لیںڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی جس کے نتیجے میں۔3 مسافر جاں بحق اور جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ اپر کوہستان میں نیٹکو کی گاڑی کو پیش آیا ہے امدای کاروائیوں کیلئے ایمبولنس روانہ کردی گئی ہیں

پشاور: خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج کھل گئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں تع...
02/09/2024

پشاور: خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج کھل گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے 31 اگست تک تھیں، جبکے صوبے کے سرد ترین پہاڑی علاقوں میں یہ تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک کرائی گئیں تھیں۔

صوبے کے پہاڑی علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم اگست سے باقاعدہ کھل گئے تھے جبکے میدانی علاقوں میں آج سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

26/08/2024

28 اگست کو حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان اور تاجر تنظیموں کی اپیل پر انشاءاللہ ضلع ایبٹ میں تمام تاجر یونیز تاریخی شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گی۔ عبدالرزاق عباسی امیر جماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد کی ضلع ایبٹ آباد کی تمام ٹریڈ یونین کے عہدیداروں سے ملاقات کے بعد پیغام

25/08/2024
25/08/2024

ایبٹ آباد محکمہ جنگلات کی تھائی چیک پوسٹ اہلکار ٹمبر سمگلروں کے دوست بن گئے رات گئے لاکھوں روپے کی لکڑی سمگل اہلکار ستو پی کر سوئے رہے۔۔۔

حویلیاں: آج ہونے والی تیز بارش کے باعث ندی دوڑ میں سیلابی صورت حال، ندی کے دونوں اطراف سے زمینی کٹاؤ کا سلسلہ شروع ہوگیا...
07/08/2024

حویلیاں: آج ہونے والی تیز بارش کے باعث ندی دوڑ میں سیلابی صورت حال، ندی کے دونوں اطراف سے زمینی کٹاؤ کا سلسلہ شروع ہوگیا اور کالو میرا نوشہرہ پل بھی زیر آب ہوگیا

Abnottabad
12/03/2024

Abnottabad

Address

Abbottabad

Telephone

+923348988641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GSP Naws posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GSP Naws:

Share