Lora Press Club

Lora Press Club This is official page of Lora Pressclub.Contact for news posts and press conference

08/01/2026

"ضروری پیغام بنام لورا پولیس "

یقیناً آپ کے علم میں ہو گا کہہ ان دنوں لورا مین روڈ پر رات کے وقت لوڈڈ ٹرک کوہالہ جبری کی جانب رواں دواں ہیں اب یہ نہیں معلوم کہہ ان میں کیا ٹرانسپورٹ کیا جارہا ہے تاہم ان ٹرکوں کو آٹا مہنگا ہونے کے بعد اس سڑک پر رات بارہ بجے کے بعد دیکھا جاتا ہےاس لیے یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہہ یہ آٹے کی سمگلنگ ہورہی ہے جو کہ خلاف قانون ہے۔
اور دوسرا اس روڈ پر حد سے زیادہ لوڈ کی وجہ سے گھوڑا گلی شاہ مقصود روڈ کی تباہی بھی یقینی ہے
اسلیے۔
ہم متعلقہ پولیس سے یہ پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس غیر قانونی ٹرانسپورٹیشن کو روکا جائے اور محکمہ پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کو بھی مطلع کیا جاتا ہے کہہ ان اورلوڈڈ گاڑیوں پر پابندی لگائی جائے ۔
امید کی جاتی ہے کہہ اس اہم معاملے پر لورا کی صحافی برادری اور سول سوسائٹی اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
۔

Address

Main Bazar Lora District Abbottabad
Abbottabad
22360

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lora Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share