Daily Sarhad News

Daily Sarhad News Daily Sarhad News is the leading Newspaper of Hazara . Welcome to our community - a hub for news,

28/06/2024

ایبٹ آباد تاجر اتحاد کا بجلی کے یونٹ ریٹ میں کمی اور اضافی ٹیکسوں کے خلاف جدوجہد کا فیصلہ مذید اس ویڈیو میں

26/06/2024

گدون قومی تحریک کی ہزارہ میں رابطہ مہم بجلی یونٹ میں ریٹ پیدوار کے مطابق وصولی کے لئے گرینڈ احتجاج کی تیاریاں مکمل ہزارہ سے بھی حمایت سمیٹ لی ۔۔۔

26/06/2024

ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد میں صحت سہولت پروگرام بند اور کمپلیکس میں صحت سہولت پروگرام میں مریضوں کو مشکلات

24/06/2024

ترجمان / گلیات ڈویلمپنٹ اتھارٹی

ایبٹ آباد، عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران چارلاکھ سے زائدسیاحوں نے گلیات کا رخ کیا

ایبٹ آباد، فرانس، جاپان، جرمنی نیپال اور چائنہ سے غیرملکی بھی سیاحوں میں شامل

ایبٹ آباد، عید الاضحٰی کے پانچ دنوں کے دوران ملک بھر سے 1 لاکھ سے زائد گاڑیوں میں چارلاکھ سے زائد سیاح گلیات آئے۔ ترجمان

عید کی چھٹیوں کے دوراں جی ڈی اے سٹاف 24گھنٹے ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیتا رہا، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے

ایبٹ آباد، سیاحوں کی سہولت کے لیے ہرنو، نتھیاگلی، ڈونگا گلی، ایوبیہ اور دیگر مقامات پر متعدد ٹوریسٹ فیسلٹیشن سینڑ قائم کئے، ڈائریکڑ جنرل جی ڈی اے

گلیات میں سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے، شاہ رخ علی خان

ایبٹ آباد، گلیات کے مختلف ٹریکس ، میرن جانی اور مشکپوری پر سیاحوں نے خوب انجوائے کیا، ترجمان

ایبٹ آباد، سب سے زیادہ نتھیاگلی میں دو لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی

21/06/2024
19/06/2024

ہری پور پولیس کے جوان ماجد خان کی عیادت کے لیے تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان ہاسپٹل پہنچے

Address

Lalarukh Plaza Supply Abbottabad
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Sarhad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Sarhad News:

Share