24/08/2025
ایبٹ آباد: حویلیاں لنگرہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بائی پاس روڈ بلاک
آمد و رفت شدید متاثر، مقامی آبادی اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا۔
صوبائی حکومت کے سیلاب زدہ علاقوں کے لیے کوآرڈینیٹر و سیکرٹری بلدیات سردار ثاقب رضا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر سڑک کھولنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
دوسری جانب شاہراہ کاغان پر حسہ کے قریب بھی لینڈ سلائیڈنگ سے ٹریفک متاثر
حکام نے وہاں بھی روڈ بحالی کے لیے مشینری روانہ کر دی ہے۔
سڑک کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
#حویلیاں #لینڈسلائیڈنگ