Hazara National Network-HNN

Hazara National  Network-HNN Entertaining Page�

07/06/2020

حویلیاں، پاکستان تحریک انصاف ضلع ایبٹ آباد کی پہلی تنظیمی میٹنگ ضلعی صدر نثارصفدرخان جدون کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں نومنتخب ضلعی کابینہ کے عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر نثارصفدرخان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم سازی کارکنوں کی خواہش پر کی گئی ہے اور کارکنوں کی مشاورت سے بہت جلد ضلع بھر میں یونین کونسل کی سطح پر تنظیموں کی تشکیل عمل میں لائی جائے گی،

05/06/2020
Azad Forum

Azad Forum

All set in Canada Life is Back to Normal Allhamdullillah

حویلیاں، پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صوبائی صدر اور ممبر صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ کی طرف سے حویلیاں پریس ک...
04/06/2020

حویلیاں، پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صوبائی صدر اور ممبر صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ کی طرف سے حویلیاں پریس کلب کے ممبران کے اعزاز میں عصرانہ دیا گیا جس میں صدر حویلیاں پریس کلب عبدالحمید تنولی، چیئرمین حاجی قادر بخش، صدر یونین آف جرنلسٹس حمادخان، سیکرٹری جنرل سید اعجاز کاظمی، خاکسار نثار احمد، ملک گلنواز، خرم خان، سجاد تنولی، ناصرخان،اسفندیار خان،سید اظہر حسین شاہ اور دیگر نے شرکت کی ۔

03/06/2020
02/06/2020
ICREATE4you

ICREATE4you

#Pakistan and #India to Canada Study Visa in 2020 Explained in Simple words 🇵🇰 🇮🇳 🇨🇦

Follow these steps You Don't need consultancy so save ur consultancy fee
Study Visa PDF Full Formate (I am Sharing with You Guys Free) You Do Not Need Consultant If You Have This Formate Linked Below:

https://drive.google.com/file/d/1ZsoAPedwyGvNK8YPquG4o5Mhinx_jfFJ/view?usp=drivesdk

My Previous Video On Canadian Study Visa : https://www.youtube.com/watch?v=QW3r80DRznU&t=10s

Check this Out As well : https://www.youtube.com/watch?v=0VUl5orvcig&t=1035s

How To Search DLI Institutions : https://www.youtube.com/watch?v=5p4qU7qdHrU&t=104s

For More Questions You Can Message me on My facebook Account Which is Given in the Bottom Of Description !

#Immigration never closed Visas are still processing
#StudyVisaForPakistanis #StudyVisaForIndians #CanadaStudyVisa2020 #Internationalstudentsin2020 #ImmigrationisstillOpen #VisasareOpen
How To Come To Canada From Pakistan Permanently Step by Step Process Explained By Canadian Pakistani Youtuber #PakistantoCanadaStudyVisaProcess #Studentdirectstream #PakistantoCanadaEasyVisa #EasyWayToCometoCanadaFromPakistan #HowToApplyForStudyvisaINCanadaFromPakistan #PakistantoCanada #CanadianStudyVisa #PakistaniStudents
Easy Way To Get Your #Canadian Study #Visa From #Pakistan With #SDS #StudentDirectStreamProgram #CanadianPakistaniYoutuber #GetYourCanadianPR #CanadianCitizenship After #Studies #CanadianVisaSystemFromPakistan #EasyVisaFromPakistanforCanada #IslamabadEmbassy #islamabadVisaapplicationcentre #Canadavisain21daysforbeautifulPakistaniz #PakistanisareWelcomedinCanada #PakistantoCanadamosteasywaytocometoCanada #KarachivisaApplicationcentre #IsalamabadembassyvisacentreforCanada #Sdsporgram #StudentdirectstreamptogramforPakistaniStudents #Studyvisain21days #CanadianCitizenship.#CanadianPR #CanadianPrforPakistaniz #PakistaninCanada #PakistaniVancouver
https://youtu.be/QW3r80DRznU
Canada student visa success ratio 2020 || Study in Canada || student visa canada
Brand New video on Canada Study Visa success ratio 2020.
CANADA STUDY VISA 🇨🇦 | Complete process and expenses
Should I apply for Canada study permit in 2020?
Applying to extend your study permit within Canada
Studying in Canada 2020 | Study Permit Updates
HOW TO WRITE LETTER OF EXPLANATION (LOE, SOP, COVER LETTER) FOR STUDY PERMIT CANADA
CANADA STUDENT VISA | TIPS ON HOW TO MAKE A STUDY PLAN Vid 2
Canada Study Permit 2020 | Step By Step Process
Canada Study Visa 2020 Updates Canada Immigration 2020 | New Rules | Study Permit | Work Permit | Express Entry | Farm-Worker |
May 2020 !! CiC Updates !! No More Refusals on Study or Work Permit !! Biometrics !! Explained
Now Canada Needs More Immigrants Than Ever 2020 | New Update
Canada Immigration 2020 : Rules Changed for Study Permit , Work Permit , PR on Border
IF You Want To Know More About Me Follow Me On My Facebook
My FB Page :https://www.facebook.com/CanadianPakistaniContentCreator/?ref=bookmarks
My FB Profile : https://www.facebook.com/auspiciousboy
Twitter : Asim Sarwar.......https://twitter.com/AsimSarwar16
TIKTOK : Asim Sarwar (User Name- @pakistanicanadian07
Pakistani Canadian You-tuber.
Current City : Vancouver BC, Canada
From KPK, Pakistan, District Abbottabad, City Havelian !

02/06/2020

احتجاج

01/06/2020

#Sher #Jang #Khan
#california

01/06/2020

حویلیاں، ممبر قومی اسمبلی علی خان جدون اور صوبائی وزیر قلندر خان لودھی کا دورہ حویلیاں شہر 1122 کی بلڈنگ کی تعمیراتی کام کا معائینہ کیا اس موقع پر انہوں سے عوامی حلقوں کو دیگر ترقیاتی کاموں کی جلد تکمیل کی یقین دہانی کرائی

ICREATE4you
01/06/2020

ICREATE4you

Muslim in Solidarity With Black Lives

30/05/2020
Azad Forum

Azad Forum

ہزارہ کی مشہور اور دلکش امبریلا آبشار کے خوبصورت مناظر۔

تحصیل حویلیاں میں گرمی کی شدت میں بجلی کے مسائل کے حل کیلئے  علی اصغر خان کا پیسکو کے اعلیٰ حکام سے رابطہ، پیسکو حکام کی...
28/05/2020

تحصیل حویلیاں میں گرمی کی شدت میں بجلی کے مسائل کے حل کیلئے علی اصغر خان کا پیسکو کے اعلیٰ حکام سے رابطہ، پیسکو حکام کی جانب سے تحصیل حویلیاں کے نواحی علاقوں میں کم وولٹیج اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے بتایا کہ نئے فیڈر پر کام ایک دو روز میں شروع ہو رہا ہے اور بہت جلد مکمل ہو کر فعال ہو جائے گا جس سے لووولٹیج کا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا. جب تک اس عرصے میں لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے. واضح رہے کہ تحصیل حویلیاں کی دیہی یونین کونسلوں سے متعدد شکایات آرہی تھیں کہ اکثر گاؤں کی آبادی شدید گرمی میں وولٹیج کی کمی اور 12/12 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث مسائل سے دوچار ہیں جس پر تحریک انصاف کے ریجنل صدر علی اصغر خان نے متعلقہ حکام کو جلد از جلد مسائل کے حل کیلئے رابطہ کیا. پیسکو حکام کے مطابق اس ضمن میں اگلے چند روز کے اندر عوامی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا اور بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی..

28/05/2020

حویلیاں میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام 28 مئی کے حوالے سے محمد نبیل عباسی کی یوم تکبیر کی تقریب

26/05/2020

حویلیاں، ملک بھر کی طرح کوروونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی انتظامات کے تحت عیدالفطر کے موقع پر ایبٹ آباد سے نتھیاگلی، ایوبیہ اور مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر سخت ترین سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد چمبہ پل سے حویلیاں انٹرچینج تک ناکہ بندی کے ذریعے دیگر اضلاع سے آنے والے سیاحوں کو واپس کیا جا رہا ہے

24/05/2020
Justin Trudeau

Justin Trudeau

Today across the country and around the world, Muslims are celebrating Eid al-Fitr and marking the end of Ramadan. To all the Muslim Canadians who are carrying out traditions at home and getting together online, I’m wishing you the very best. Eid Mubarak! https://bit.ly/2TxQuH0

21/05/2020
Azad Forum

Azad Forum

پاکستان کے معروف نعت خواں حافظ جنید مصطفی صاحب پروگرام برکات رمضان میں۔

حویلیاں۔حویلیاں کا رہائشی بچہ عبدلواسع ولد نزاکت عمر سات سال ساکنہ محلہ صدیقیہ  حویلیاں ،جھنگڑہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب ک...
20/05/2020

حویلیاں۔حویلیاں کا رہائشی بچہ عبدلواسع ولد نزاکت عمر سات سال ساکنہ محلہ صدیقیہ حویلیاں ،جھنگڑہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق۔لاش کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا گیا۔جنازہ آج شام 8 بجے حویلیاں ایوب پبلک سکول میں ادا کیا جائے گا۔

19/05/2020

سابق نائب ناظم یونین کونسل ناڑہ سردار سلیم اختر اور سردار محمود کی افطار پارٹی سیاسی اجتماع کا رخ اختیار کر گئی تحریک انصاف کے رائنماوں سمیت دیگر شخصیات کی شرکت

حویلیاں، تحریک انصاف کے رہنما اور سابق نائب ناظم سردار سلیم اختر اور سردار محمود کی طرف سے افطار پارٹی میں تحریک انصاف ک...
19/05/2020

حویلیاں، تحریک انصاف کے رہنما اور سابق نائب ناظم سردار سلیم اختر اور سردار محمود کی طرف سے افطار پارٹی میں تحریک انصاف کے ضلعی صدر نثارصفدرخان، سابق ممبرصوبائی اسمبلی سردار ادریس، چیئرمین سردار گوہر زمان خان، ملک صفدراعوان،افتخار احمد خان جدون،فریدون خان،عامرشہزاد خان،سابق ممبر ضلع کونسل سردار سفیراحمد،حاجی قادر بخش، ملک مصطفی سمیت عمائدین علاقہ کی شرکت

صدر ایوان تجارت و صنعت ہزارہ ڈویژن خورشید اعظم خان جدون اور اسد جمیل خان کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔ صدر ایوان تجارت ہزا...
19/05/2020

صدر ایوان تجارت و صنعت ہزارہ ڈویژن خورشید اعظم خان جدون اور اسد جمیل خان کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔ صدر ایوان تجارت ہزارہ ڈویژن خورشید اعظم خان جدون نے اسد جمیل خان کو کرونا ٹیسٹنگ مشین ایبٹ آباد میں لوگوں کی سہولت کے لیے لگانے پر مبارکباد دی۔

19/05/2020
18/05/2020

حویلیاں، کینٹ کے محلہ خانباز میں سوئی گیس لیکج کی وجہ سے پائپ لائن پھٹ جانے سے آگ بھڑک اٹھی عوام میں شدید خوف ٹی ایم اے حویلیاں کی فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پایا جبکہ مقامی سیاسی قیادت باسط خان جدون ، نعیم خان اور نعیم اعوان بھی موقع پر پہنچ آئے 1122 کی بروقت کاروائی مین لائن بند کرکے آگ پر قابو پالیا گیا

18/05/2020
Azad Forum

Azad Forum

ہزارہ کے معروف و مشہور نعت خواں سید مہر علی شاہ اور سید جواد علی شاہ پروگرام برکات رمضان میں۔

17/05/2020
Havelian

حویلیاں، آزاد کشمیر چکار کے رہائشی سیداکبر ولد نور محمد کی نعش تھانہ حویلیاں کی حدود بانڈی تلاں سے برآمد ورثاء کی تلاش جاری نعش حویلیاں ٹائپ ڈی ہاسپٹل میں رکھ دی گئی۔

15/05/2020
Quran in Public in Ramadan Kareem |Canada|

Quran in Public in Ramadan Kareem |Canada|

Quran Recitation in the Streets Of Canada (Vancouver And Surrey) NON-Muslims Reactions #QuraninRamadan #TheMonthofQuran #CanadianReactiononQuran #AkhriAshra ...

13/05/2020
Azad Forum

Azad Forum

پاکستان ٹیلی ویژن PTV سے ایوارڈ یافتہ نعت خواں محمد سائر پروگرام برکات رمضان میں۔
https://youtu.be/Y10kL1eGtPk

11/05/2020
ICREATE4you

ICREATE4you

Ghareeb Ki Ezat Ka Mazak?
Aik Karwa Sach ap k lie......
Agar mai Ghalat Kah Raha hun to Ap ka Mujrim......
#Ghareeb #help #BitterTruth #Politicians
#changeyourlife #Mazakmatbanaokisika
#pakistani #canadian
Full Video Available on my #youtubechannel
https://youtu.be/boQTLWabgaQ

11/05/2020

حویلیاں، مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختون خواہ کی طرف سے یونین کونسل دیوال منال میں واقع BGU ہاسپٹل کے سٹاف کو مسلم لیگی رہنما محمد نبیل عباسی نےکورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی کٹس فراہم کیں اس موقع پر عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہسپتال کے انچارج ڈاکٹر آصف جدون نے محمد نبیل عباسی اور دیگر قیادت کا شکریہ ادا کیا

سابق ایم پی اے و ضلع صدر پاکستان تحریک انصاف ایبٹ آباد نثار صفدر جدون کی آج سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی صا...
10/05/2020

سابق ایم پی اے و ضلع صدر پاکستان تحریک انصاف ایبٹ آباد نثار صفدر جدون کی آج سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی صاحب، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی علی خان جدون سے جدون ہاؤس ایبٹ آباد میں اہم ملاقات ہوئی سپیکر صاحب نے نثار صفدر جدون صاحب کو مبارک باد پیش کی_ ملاقات میں سٹی ایبٹ آباد کے صدر کامران گل ایڈووکیٹ اور نائب صدر سردار شیر دل بھی موجود تھے_

09/05/2020

حویلیاں، حکومت تاجر برادری کے حالات پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرے لاک ڈاون کا سب سے زیادہ نقصان تاجروں نے اٹھایا، ہزارہ ڈویژن کے تاجروں کو انتظامیہ کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے ،خورشید اعظم خان(صدرایوان تجارت ہزارہ ڈویژن )

علی خان جدون ایم این اے کے کزن عادل خان جدون اور پرسنل سیکٹری عادل الرحمن نے ویلج اوچھاڑ یونین کونسل کاکول میں 50 لاکھ ک...
09/05/2020

علی خان جدون ایم این اے کے کزن عادل خان جدون اور پرسنل سیکٹری عادل الرحمن نے ویلج اوچھاڑ یونین کونسل کاکول میں 50 لاکھ کی لاگت سے گلیوں کی پختگی اور سیوریج سسٹم کا افتتاح کر دیا گیا. اس موقع پر عمائدین علاقہ نے علی خان جدون کا شکریہ ادا کیا.

Address

Stephenson, VA

Telephone

+17032972391

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara National Network-HNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazara National Network-HNN:

Videos

Comments

plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz must must must read and share میں جلدی جلدی آفس سے گھر آیا۔۔ اور اماں کو کھانے کا کہہ کر وضو کرنے چلا گیا۔۔۔ مغرب کا وقت ختم ہونے والا تھا۔۔ جیسے تیسے وضو کیا اور نیت باندھ لی۔۔۔ دوران نماز بار بار اپنے گیلے چہرے کو اپنی کھلی آستینوں سے صاف کرتا رہتا۔۔۔ رکوع میں جاتے خیال آیا: " اماں کی دوائی تو لانا بھول ہی گیا۔۔۔ اوہ واپسی پر بچوں کی فیس کیلئے پیسے بھی اے ٹی ایم سے نکالنے تھے.۔۔ پھر سجدہ کیا تو وہاں بھی گھریلو ذمہ داریاں ایک ایک کر کے یاد آنے لگیں۔۔۔۔ تھکاوٹ کی وجہ سے نماز میں نیند کی جھٹکے آنے لگے.۔۔ بس پھر کیا تھا سجدے میں جاتے ہی نیند (غنودگی) کا جھونکا آ گیا۔۔۔۔ نیند میں عجیب منظر دیکھا۔۔۔ لوگوں کا ہجوم۔۔۔ ہر کوئی یہاں وہاں بھاگ رہا تھا۔۔۔ کچھ لوگ کاغذ تقسیم کر رہے تھے۔۔ میرے پاس آکر بھی کاغذ تھما دیا۔۔ جس پر میرا نام لکھا تھا۔۔ پوچھنے پر بتایا گیا یہ تمہارا اعمال نامہ ہے۔۔ اب جا کر وہاں سامنے جمع کروا دو جہاں باقی سب جمع کروا رہے ہیں۔۔ پھر نام پکارا جائیگا فیصلے کیلئے... میں نے بھی جا کر کاغذ جمع کروا دئیے اور لائن میں واپس آگیا اور اپنے نام پکارے جانے کا انتظار کرنے لگا۔۔۔۔ نام پکارا جانے لگا.۔۔ " فلاں بن فلاں : جنت " " فلاں بن فلاں : جنت " اب تیسرے نمبر پر میرا نام پکارا گیا۔۔ میرے پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔۔ یا اللہ اب کیا بنے گا۔۔۔ ساتھ ہی فیصلہ بھی سنا دیا گیا " جہنم " مجھے اپنے کانوں پر یقین نہیں آرہا تھا۔۔۔۔ دو قد آور لوگ آئے اور مجھے گھسیٹنے لگے۔۔ میں پکارنے لگا رکو رکو..... ۔۔۔ شاید یہ کسی اور کا نام ہوگا۔۔ میرا تو " جنت " والوں میں آنا تھا۔۔۔ مگر مجھے غصے سے خاموش کروا دیا گیا. " ہمارے ہاں فیصلے میں غلطی کا امکان ہی نہیں " مجھے جہنم کیطرف گھسیٹا جا رہا تھا اور میں مدد کی بھیک مانگتا جاتا۔۔۔ نہ میں جھوٹ بولتا تھا۔۔۔ نہ دھوکہ فریب دیتا۔۔۔ نہ شراب اور زنا جیسے کام میں ملوث تھا۔۔ پھر جہنم کیوں.!!! مگر کوئی سننے کو تیار نہیں تھا۔۔۔ جہنم کی گرمی مجھے محسوس ہونے لگی۔۔ اندھیرے گڑھے میں مجھے پھینکنے کو تیار کھڑے تھے۔۔۔ مجھے اچانک اپنی نماز کا خیال آیا۔۔۔ نماز ۔۔۔۔ نماز ۔۔۔۔ کہاں ہو تم....؟؟؟ نماز بھی خاموش۔۔۔ جہنم کی آگ کے شعلے مجھ سے لپٹنے کو بے چین ہو رہے تھے۔۔۔ اور مجھے جہنم میں دھکّا دے دیا گیا. مجھے جیسے ہی دھکا دیا ایک سفید بزرگ نے فورا میرا ہاتھ تھام لیا اور مجھے جہنم سے باہر کھینچتے ہوئے باہر نکالا۔۔۔ میں ڈر سے کانپ رہا تھا۔۔۔ پوچھنے لگا۔۔ آپ کون ہیں اور مجھے کیوں بچایا.!!! کہنے لگے میں تمہاری نماز ہوں۔۔ میں غصے سے چلایا ۔۔ اب آرہے ہو جب میں جہنم میں ڈالنے جا رہا تھا؟؟؟ اگر عین وقت پر تم نہ آتے تو میں تو چلا گیا تھا جہنم میں۔۔۔۔ پہلے نہیں آسکتے تھے تم؟؟؟ بزرگ کہنے لگے۔۔۔ جیسے تم مجھے تاخیر سے پڑھتے تھے کبھی وقت پر نہیں پڑھا ویسے ہی میں بھی تاخیر سے آیا ہوں۔۔۔۔ کبھی تم نے مجھے وقت پر پڑھا ہی نہیں تو میں وقت پر کیسے آتا۔۔۔۔ میری اکھڑی اکھڑی سانس اب قدرے بحال ہونے لگی۔۔۔ میری ماں نے آکر مجھے سجدے میں ہلایا تو میری آنکھ کھلی۔۔۔ بیٹا خیر ہے؟؟ تم " نماز، نماز پکار رہے تھے سجدے میں۔۔۔ میں حیرت سے خود کو ٹٹولنے لگا کہ میں زندہ ہوں۔۔!! پسینے سے شرابور۔۔ ماں کے ہاتھوں کو چومنے لگا۔۔۔۔۔ اللہ کا شکر ادا کرنے لگا جیسے دوبارہ نئی زندگی ملی ہو مجھے۔۔. اور میں نے پختہ ارادہ کیا کہ آئندہ نماز میں کبھی سستی نہیں کروں گا. اب میں جہاں کہیں بهی جاتا ہوں تو وہاں بھی نماز کی فکر رہتی ہے۔۔۔ کان ہر وقت آذان سننے کو تیار رہتے ہیں ۔۔ اب میں لیٹ نہیں ہونا چاہتا نماز میں۔۔ دوستو ! چاہے دنیا کے کسی کونے میں کیوں نہ ہوں۔۔۔ کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں۔۔۔۔۔ زمین یہاں سے وہاں ہی کیوں نہ کر دی جائے۔۔۔ بس یہ یاد رکھنا۔ "نماز اپنے وقت پر ادا کرنا نہ بھولنا" Please share it with your friends... صرف 1 منٹ ہی لگے گا، ہو سکتا ہے کوئی توبہ کرکے نماز کا پابند بن جائے اور آپ کے لئے صدقِہ جاريہ بن جائے. جزاك الله خیرا... Keep praying namaz this is a wonderful gift from Allah try yourself and advice your family and friends inshallah Allah give you long life and good health Ameen sum Ameen du'aa for me and my family. Z.a.baber from Qalanderabad abbottabad Pakistan