UnKnown Memes

UnKnown Memes نتھیا گلی کا شہزادہ ❤

Seen this 🙂🖤
01/10/2024

Seen this 🙂🖤

22/09/2024

کالا یرقان ،معدے کے تمام مسائل کا شافی علاج یرقان کے کئی مایوس مریض شفایاب ہوئے صرف ایک بوتل دوائی سے قیمت 500 روپے اس بندے کا ایڈریس بہت مشکل سے ملا آپ لوگوں سے شیئر کر رہا ہوں اور آپ بھی شیئر کریں تا کہ کالا یرقان جیسی جان لیوا بیماری سے کسی کو شفا مل سکے لاکھوں کا علاج نہیں.پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں آپکا ایک شیئر کسی کے جان بچا سکتا ہے شکریہ.

14/09/2024

آئیں اس ظلم کو روکنے میں سٹوڈنٹس کا ساتھ دیں غریب سٹوڈنٹس کو سیاسی مفاد کیلئے ہوسٹل سے بے دخل کیا جا رہا ہے سٹوڈنٹس کی آواز بنیں سٹوڈنٹس آپکے ساتھ کھڑے ہیں سٹوڈنٹس اس ملک کا سرمایہ ہیں اپنے خاندان کی امیدیں ،خواب ،سہارہ ،اپنا مستقبل بنانے آئے ان غریب سٹوڈنٹس کی آواز اعلی حکام تک پہنچانا ہمارا اخلاقی فرض ہے.




13/09/2024

اب آپکے معالج آپ سے ایک کال دوری پہ.
ہوم سروسز.

11/09/2024

اعلان گمشدہ.
جس کسی کو بھی معلومات ہو وہ دیے گے نمبر پر رابطہ کرے

03/09/2024
17/08/2024

دور جدید میں آج کل ہر دوسرا بندہ شوگر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہے
شوگر کا یہ (trend) آخر کیوں ؟
کیا شوگر سے کا علاج ممکن ہے ؟
شوگر کیوں هوتی ہے ؟
کس طرح کے لوگوں میں شوگر بڑھ جانے کے (chances) زیادہ ہوتے ہیں ؟
کیا بڑھتی ہوئی شوگ( s*x) میں رکاوٹ بن سکتی ہے ؟
کیا شوگر سے دماغ کمزور ہو جاتا ہے ؟
جی ہاں تو ان سوالات کا جواب اور ہم دیں گے!
جواب نمبر 1
ریسرچ (research) کے مطابق شوگر کی سب سے بڑی وجہ ڈپریشن ہے جب آپ ہر وقت (Tension) میں مبتلا رہیں گے تو آپ میں شوگر( level) بڑھنے کے (chances) زیادہ ہوں گے
کیوں کہ (tension) میں آپکے بہت سے (hormone) ریلیز نہیں ہو پاتے جس کے وجہ سے شوگر اور بلڈ پریشر بڑھنے کے chances) زیادہ ہوتے ہیں
دوسرا آپ کی خوراک
جس میں میٹھی چیزوں کا کثرت سے استعمال
پراٹھا ،انڈہ ، چکن وغیرہ کا کثرت سے استعمال اور سبزیوں کا کم استعمال بھی شامل ہے
تیسرا موبائل فون کا کثرت سے استعمال اور فزیکل (activites)
سے دوری
چوتھا کھانا کھا کر فوراً لیٹ جانا کھانا کھانے کے بعد تقریباً
2منٹ ضرور چلیں
ضرورت سے زیادہ کھانا
شوگر کی علامات کیا ہیں؟
زیادہ یا کم بھوک لگنا
منہ خشک ہونا
کمزوری محسوس ہونا
ذہنی چکراؤ چکر آنا
پٹھوں کا کھچاؤ
سر درد
خوف محسوس کرنا
پاؤں کی تلیوں میں جلن
ہاتھ پاؤں کا سُن ہو جانا
شوگر روزمرہ زندگی میں کیسے رکاوٹ بن سکتی ہے؟
شوگر سے جو اثرات مرتب ہوتے ہیں ان میں بہت زیادہ غصہ آنا
چڑچڑا پن
کسی کام میں دل نہ لگنا
شہوت میں کمی
ہمبستری کے دوران نفس کا ڈھیلا پن یا قطرے آنا
شوگر کا علاج کس طرح ممکن ہے ؟
جی ہاں شوگر کوئی لا علاج بیماری نہیں بلکہ ہماری لا پرواہی کا نتیجہ ہے
شوگر کے بارے میں آگاہی سے ہی شوگر کا علاج ممکن ہے
کچھ احتیاطی تدبیر پر عمل کر کے شوگر سے جان چھڑوائی جا سکتی ہے
شوگر کے (steps) کو سمجھنے سے ہی شوگر ختم ہو سکتی ہے
شوگر کی گولی سے ہی صرف شوگر (control) نہیں کیا جا سکتا
شوگر کے بارے میں تمام تر معلومات اور شوگر کا علاج ،
اسکو( control) کرنے کا طریقہ کار ،کونسی خوراک کھانی چاہیے کونسی نہیں ؟
ان سب کے لئے ہم نے ایک WhatsApp group بنایا ہے جس میں تمام معلومات مفت فراہم کی جائیں گی
اس گروپ میں شامل ہو کر تمام تر معلومات مفت حاصل کریں
گروپ کا لنک
https://chat.whatsapp.com/KrbHHq81eXjHirH15VQNeM

15/08/2024

قابل احترام علماء کرام اور دین دار پڑھنے لکھے اور جماعت کے ساتھ وقت لگانے والے حضرات علاقہ کے اندر جہاں بھی بیٹھیں
یہ بات ضرور رکھیں اور عوام اور نوجوانوں کو بھی اگاہ کریں
تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
اگر ایسا تھا یہ کام عرصہ سے ہو رہے ہیں علماء کرام صاحبان کو باور کرانا چاہئے تھا کہ یہ جائز نہیں بہت سے لوگوں کو آج تک یہ پتہ نہیں ہے وہ اس کو درست سمجھتے تھے آج بھی لوگوں کو یہ نہیں پتہ کہ کورٹ میرج والا نکاح بغیر ولی کے شرعی طور پر ٹھیک نہیں ہوتا
اب تمام افراد علماء کرام کے اس پیغام کو ہر جگہ ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کریں تاکہ اگائی ہو جائے سب کو.
عوام درویش آباد🙏

14/08/2024

الخمدو للہ درویش آباد ٹپہ کے مقام پر نتھیاگلی ٹو درویش آباد روڈ کی پختگی پے کام تیزی سے جاری ھے شکریہ کے پی کے گورنمنٹ شکریہ منسٹر ریوینیو نزیر احمد عباسی
درویش آباد🙏

11/08/2024

الخمداللہ آج ڈنہ کے مقام پر شادی میں چاچا مسکین نے گرینڈ جرگہ میں ہونے والے عہد فیصلے کے مطابق کھانے کا اہتمام کیا وی سی کی بلدیاتی قیادت اور پوری قوم کی طرف سے ہم چاچا مسکین کو خراج تحسین پیش کرتے ہین کہ آپ نے قوم کے فیصلے کا احترام کیا ۔۔۔شکریہ چاچا مسکین صاحب
خطیب عباسی.
#گرینڈ جرگہ

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UnKnown Memes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category