مسٹر رومینٹک

مسٹر رومینٹک آخر میں وھی ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمھاری روح تمھارے دل سے محبت کی ہوگی اور جو تمھارے ظاہر سے متاثر ھوتے ہیں چلے جائیں گے.

Onduty
07/05/2024

Onduty

07/05/2024

وہ اتنی دلکش ہے کہ اُس کے بدن پر موجود ہر تِل کا ذائقہ دوسرے تِل سے مختلف ہے۔۔۔!!

رومانس وہ خوشی ہے جس کے ہونے سے آنکھیں تو بند ہوجاتی ہے لیکن سارا جسم خوشی سے اٹھ پڑتا ہے.
27/04/2024

رومانس وہ خوشی ہے جس کے ہونے سے آنکھیں تو بند ہوجاتی ہے
لیکن سارا جسم خوشی سے اٹھ پڑتا ہے.

👑وہ مجھ کو دیکھنے آج میرے قریب آیا ہےیہ دھند زیادہ مہینے کیوں نی چلتی
24/04/2024

👑وہ مجھ کو دیکھنے آج میرے قریب آیا ہے
یہ دھند زیادہ مہینے کیوں نی چلتی

مجھے ایک ملاقات کرنی ہے تیری گود❤💞 میں سر رکھ کر دل کی ہر ایک بات کرنی ہے🥰
22/04/2024

مجھے ایک ملاقات کرنی ہے تیری گود❤
💞 میں سر رکھ کر دل کی ہر ایک بات کرنی ہے🥰

‏ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو جس کے آنچل سے " ادب " کی خوشبو آئے " ❤️😂                                              ...
18/04/2024

‏ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو
جس کے آنچل سے " ادب " کی خوشبو آئے " ❤️😂


بہت سی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے بچوں کے باپ کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہیں 😥
28/03/2024

بہت سی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے بچوں کے باپ کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہیں 😥

تُو آئے تو تحفے میں تُجھے سونپ دُوںدِل، جان، نظر، سوچ اور یہ عِشق وغیرہ
27/03/2024

تُو آئے تو تحفے میں تُجھے سونپ دُوں
دِل، جان، نظر، سوچ اور یہ عِشق وغیرہ

24/09/2023

میں اسے زندگی سمجھتا تھا
اس نے ثابت کیا وہ لڑکی ہے۔ ♥️

تھکا دیا ہے ناں؟ زندگی نےجی زِندگی نے تھکا دیا ہے 🌸🙂
28/08/2023

تھکا دیا ہے ناں؟ زندگی نے
جی زِندگی نے تھکا دیا ہے 🌸🙂

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسٹر رومینٹک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share