17/10/2025
حق آٹوز اینڈ مکینیک ورک شاپ
باالمقابل روٹس ملینیم سکول، مانسہرہ روڈ، احاطہ جھنگی، ایبٹ آباد
افتتاح کے موقع پر میں انجینیئر محمد اظہار الحق، نعمان منیر اور عزیز خان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
انجینیئرز کی نگرانی میں اس ورکشاپ میں گاڑیوں کے لیے جدید اور معیاری سروسز کی فراہمی کا شاندار آغاز ہو چکا ہے۔
اب آپ کو اپنی گاڑی کے کام کے لیے کسی دوسرے شہر جانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ حق آٹوز میں سب کچھ ایک ہی چھت تلے دستیاب ہے:
✅ انجن ورک
✅ کمپیوٹرائزڈ ڈائیگنوسٹک
✅ بریک & سسپنشن سروس
✅ آئل چینج & جنرل مینٹیننس
✅ ایئرکنڈیشننگ سروسز
ورکشاپ کی ماہر ٹیم ہمہ وقت آپ کی خدمت کے لیے تیار ہے۔
دعا ہے کہ یہ ادارہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔
📞 0345-5231614
Your Car, Our Care!