
03/08/2025
کیونکہ کڑاہی کھانے کے بعد ہمارے دوستوں کی حالت کچھ یوں ہو جاتی ہے:
Habib BK
1. جتنی مرضی باتیں سناؤ، خاموشی سے برداشت کرتا ہے۔
S Khan Saami ِ
2. خود کو دیوار سے رگڑتا رہتا ہے۔
Nafees Khan
3. باتوں باتوں میں لات مارنا شروع کر دیتا ہے۔
انعام اللہ ساگر
4. بوجھ اٹھا کر قرض ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔
Irshad Ullah
5. جدھر لے جاؤ، چپ چاپ چل پڑتا ہے۔
M Imtiaz 6. کسی کی کوئی بات سمجھ نہیں پاتا۔
Mi khan 7. ایسی آواز نکالتا ہے کہ سننے والا حیران رہ جاتا ہے۔