Treasure Hunt with AwanZada

Treasure Hunt with AwanZada Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Treasure Hunt with AwanZada, Digital creator, Abbottabad.

18/04/2025

سردار صاحب نے گل ڈھوک کے بارے جو کہا اس میں کس حد تک سچائی ہیں..؟
کیا گل ڈھوک کا ووٹ الگ الگ کانیڈیت کو دیں گئے تو ہی مسائل کا حل ہوگا۔۔؟

فوج کے ترجمان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ 21 مسافر دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے اور ایف سی کے چار جوان ہلاک ہوئے تاہ...
13/03/2025

فوج کے ترجمان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ 21 مسافر دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے اور ایف سی کے چار جوان ہلاک ہوئے تاہم فوج نے اپنے کسی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے۔
DG ISPR

صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے۔
06/11/2024

صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے۔

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع اب جنرل عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے
05/11/2024

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع اب جنرل عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے

07/10/2024

تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرو
‏چلے گئے نا فیصلے اب انا کے ہاتھ میں__!
شب بخیر

27/09/2024

یہاں جذبات کی قِلت ہے اور احساس روندہ جاتاہے
انا پر قر بان کر دیتے ہیں یہاں لوگ جذبوں کی صداقت کو۔
۔۔۔اعوانزادہ۔۔۔

23/09/2024

میرے دوست احباب جو انبکس میں میسج کرتے ہیں یا اور بھی کوئی دوست آج مجھ سے سوال پوچھ سکتے ہیں ۔۔آج بالکل فری ہوں

21/09/2024

ٹھنڈ سے گرمی کی طرف سفر
ایبٹ آباد ٹو مظفرآباد روانگی

 جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں ..؟ جس کی آنکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں نرمی، جس کے اخلاق میں رحم دلی اور مقاصد میں اعل...
20/09/2024



جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں ..؟
جس کی آنکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں نرمی،
جس کے اخلاق میں رحم دلی اور مقاصد میں اعلی ظرفی.
..اپنے دوست و جگر زیشان احمد عباسی کے ساتھ 2سال قبل کی ایک یادگار کلک۔۔۔

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Treasure Hunt with AwanZada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share