07/02/2025
ضلع نوشہرہ میں چشم فلک نے عجیب منظر دیکھا.
بدبخت باپ نے بیٹی پیدا ہونے پر ننھی سی بچی کو زندہ درگور کر دیا۔
ریسکیو ٹیم کو بروقت خفیہ اطلاع پر بلا کر بچی کو زندہ سلامت قبر سے نکال لیا گیا۔
والدین کا پتہ نہ ملنے پر پاک فوج سے تعلق رکھنے والے میجر وقاص نے بچی کو گود لے لیا۔
الحمدللہ بچی بخیر و عافیت تھی لیکن سردی کے باعث بخار اور نمونیہ ہو چکا تھا، فوری طور پر ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں ایک ہفتے بعد مکمل صحتیاب ہو گئی