16/07/2025
برائے فروخت - شاندار ڈبل اسٹوری گھر
شاہ زمان کالونی، مسجد خورشید کے قریب
(مین پی ایم اے روڈ سے صرف 2 منٹ کی مسافت پر)
رہائشی سہولیات سے بھرپور 11 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر برائے فروخت
🔹 6 کشادہ بیڈ رومز
🔹 ہر کمرے کے ساتھ اٹیچڈ باتھ روم
🔹 دو علیحدہ کچنز
🔹 وسیع ٹی وی لاؤنج
🔹 ہر پورشن کے لیے الگ داخلی راستہ
🔹 ہر پورشن کے لیے الگ بجلی اور گیس کے میٹرز
🔹 کشادہ کار پورچ
یہ گھر دو خاندانوں کے لیے بھی بہترین ہے، یا بطور کرایہ دار رکھنے کے لیے موزوں۔
💰 قیمت: 2 کروڑ70 لاکھ روپے (270,00,000)
رابطہ نمبر 03331331313
مزید معلومات کے لیے فوری رابطہ کریں