Abbott News Hazara

Abbott News Hazara First Online News Portal of Hazara Division

17/09/2026
وفاقی حکومتپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔تمام دکانیں، مارکیٹیں، ...
17/09/2026

وفاقی حکومت
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔
تمام دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مال، بازار، ڈیپارٹمنٹل اسٹور، جنرل سٹور رات 9 بجے تک کھلیں رہیں گے، نوٹیفیکیشن
میرج ہال، مارکیز اور تمام کمرشل جگہیں رات 10 بجے تک کھلیں رہیں گی، نوٹیفیکیشن
ریسٹورنٹس، کیفے، فوڈ آؤٹ لیٹس، فروٹ و سبزی کی دکانیں رات 11 بجے تک کھلیں رہیں گی، نوٹیفیکیشن

شادی کی تقریبات میں صرف ایک ڈش کی اجازت، دکانیں اور بازار رات 9 بجے، شادی ہالز رات 10 بجے جبکہ ریسٹورنٹس رات 11 بجے بند ...
17/09/2026

شادی کی تقریبات میں صرف ایک ڈش کی اجازت، دکانیں اور بازار رات 9 بجے، شادی ہالز رات 10 بجے جبکہ ریسٹورنٹس رات 11 بجے بند ہوں گے،

ایبٹ آباد: میڈیکل رپورٹ میں سگی بھانجی کے ساتھ زیادتی کا کیس جھوٹا ثابت ہو گیا۔چند روز قبل سکندر آباد پولیس نے بچی سے مب...
17/09/2026

ایبٹ آباد: میڈیکل رپورٹ میں سگی بھانجی کے ساتھ زیادتی کا کیس جھوٹا ثابت ہو گیا۔
چند روز قبل سکندر آباد پولیس نے بچی سے مبینہ زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ملزم عمر ندیم ولد ندیم، سکنہ نزد عائشہ مسجد نڑیاں، کو گرفتار کیا تھا۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچی کا طبی معائنہ کروایا گیا تو زیادتی کا الزام جھوٹا ثابت ہو گیا۔
ملزم نے عارف صدیق ایڈوکیٹ کی وساطت سے ایڈیشنل سیشن جج کے پاس درخواست ضمانت دائر کی۔
عارف صدیق ایڈوکیٹ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ بچی کے والدین کو بتائے بغیر ایف آئی آر بچی کی دادی کی جانب سے درج کروائی گئی جو کہ ایک لالچی عورت ہے۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بھی طبی معائنہ میں بچی کیساتھ کی نفی کی ہے۔
فاضل عدالت نے وکیل صفائی کی بحث سننے کے بعد گرفتار ملزم عمر ندیم کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

17/09/2026

ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ٹی ایم اوز اور ہاؤس آفیسرز کی او پی ڈی ہڑتال، کے کے ایچ پر احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا، حکومت کے خلاف نعرے بازی۔

Address

Office No 8, Silk Plaza
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbott News Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share