KP News

KP News Abbottabad Most Beautiful City Of Pakistan. Abbottabad is the principal city of the Abbottabad Dist

31/07/2025
31/07/2025

25/01/2025

Ma Sha Allah shre krain.

ایبٹ آباد مبشر بھائی روڈ آکسیڈنٹ میں اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جم...
02/08/2024

ایبٹ آباد مبشر بھائی روڈ آکسیڈنٹ میں اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

26/08/2023

Naseer Khan Jadoon

سی این جی مالکان کی طرف سے سی این جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹینٹ ڈایریکٹر کنزیومر رائٹس پروٹی...
25/08/2023

سی این جی مالکان کی طرف سے سی این جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹینٹ ڈایریکٹر کنزیومر رائٹس پروٹیکشن ایبٹ آباد محمد ابرہیم اور انڈسٹریل ڈیولپمنٹ آفیسر ایبٹ آباد فرحت فراز نے کاروائی کرتے ہوئے خود ساختہ اضافہ کرنے والے سی این جی اسٹیشنز پر بھاری جرمانہ عائد کیا اور مقرر کردہ نرخوں پر گیس کی فروخت کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

25/08/2023

ایبٹ آباد میں بجلی بل جمع نہ کرنے کے لیے اعلانات شروع عوام کا اتفاق چاہیے ۔ یہ اب پورے ملک میں ھوناچاھییے۔

اے ایس پی (یوٹی ) محمد طلحہ کا روانگی سے قبل  آفس سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
25/08/2023

اے ایس پی (یوٹی ) محمد طلحہ کا روانگی سے قبل آفس سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

25/08/2023

‏لطیف کھوسہ صاحب اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے
سماعت کچھ دیر میں
🔥🇧🇫🔥

ٹانک : میزان بینک پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس کانسٹیبل ریاض گل نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شہادت کے عظیم مرتبے پ...
25/08/2023

ٹانک : میزان بینک پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس کانسٹیبل ریاض گل نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔

ہری پور: خادم ہری پور بابر نواز خان کی جانب سے فراہم كرده "بابر نواز خان BNK فیڈر" پر کام تیزی سے جاری، آج کھلابٹ بائی پ...
25/08/2023

ہری پور: خادم ہری پور بابر نواز خان کی جانب سے فراہم كرده "بابر نواز خان BNK فیڈر" پر کام تیزی سے جاری، آج کھلابٹ بائی پاس کے مختلف مقامات پر بھی پولز اور دیگر سامان پہنچا دیا گیا، اب BNK فیڈر کا کام کالس روڈ اور بائی پاس روڈ دونوں اطراف سے تیزی سے جاری ہے، بابر نواز خان کے کوآرڈینیٹر حاجی اشتیاق حیدر کی نگرانی میں واپڈا ٹیم نے مزید سامان کی کھیپ آج کھلابٹ بائی پاس پر پہنچا دی ہے فیڈر کی تکمیل سے کھلابٹ کے گرد و نواح کی آبادیوں گاؤں دربنداں، جوڑا پنڈ، میلم، ملحقہ آبادی کھلابٹ، ڈھینڈہ، جاگل، کالس اور فضل کالونی میں بجلی کی ترسیل میں بہتری آئے گی🇵🇰

Address

Abbottabad
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share