Daily Abbottabad

  • Home
  • Daily Abbottabad

Daily Abbottabad دیلی ایبٹ آباد نیوز
ایبٹ آباد اور محاصلہ بھر کی تازہ ترین
خبروں کے لئے پیج کو فالو کریں

ڈیلی نیوز ایبٹ آباد خیبر پختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن سے مختلف خبروں کو روزانہ اپ ڈیٹ کرنے کا مقصد رکھتا ہے۔ ہم یہاں پر شہر، علاقہ، ریاستی اور بین الاقوامی معاملات، سیاست، تعلیم، صحت، معاشرت، معاشی حالات اور دیگر دلچسپ واقعات سے متعلق خبروں کو فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اپنے علاقے اور دنیا
کے واقعات سے اپ ڈیٹ رہ سکیں۔ تازہ ترین خبروں تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں اور ہمیں اپنے دوستوں کو بھی تجویز کریں۔ ہمیں خوشی ہوگی کہ آپ ہمارے ساتھ ہیں

09/08/2025
09/08/2025

بالاکوٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نامعلوم خاتون نے پل سے چھلانگ لگا دی۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ دیکھ کر قریبی موجود نوجوان فوری طور پر خاتون کو بچانے کے لیے دریا کی جانب دوڑے، تاہم تمام تر کوششوں کے باوجود وہ ریسکیو کرنے میں ناکام رہے.

07/08/2025

امید نہ چھوڑنا۔ یہ شیطان تمہیں ورغلا رہا ہے۔ تم سے تمہاری طاقت اور تمہارا یقین چھین کر تمہیں بالکل تنہا کر دینا چاہتا ہے۔ تم سجدے نہ چھوڑنا، تم تہجد میں آنسوں بہانا ترک مت کرنا۔ تم سب کچھ پا لوگے۔ مایوسی کے بادل خود سے ہٹا دو۔ بس اللہ کی رضا مان کر جھکتے جاؤ۔ جس میں وہ راضی ہو، وہ کام کرتے جاؤ۔ اور پھر تم دیکھو گے *'کُن فیکون'* کے نظارے۔ ❤️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Abbottabad:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share