Awan Brothers

Awan Brothers محبت کا پیغام
اعوان پروڈکشن جو نام ہے اعتماد اور بھروسے کا

ایبٹ اباد تھانہ میرپور پولیس کی کاروائی، 13 سالہ بچی کو تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ،   سم...
05/07/2025

ایبٹ اباد تھانہ میرپور پولیس کی کاروائی، 13 سالہ بچی کو تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ،

سمندر کھٹہ نگری بالا کے رہائشی شخص کی رپورٹ کے مطابق اسکی 13 سالہ بیٹی جو پچھلے کچھ عرصہ سے حبیب اللہ کالونی سٹریٹ نمبر 9 میں ملزم حارث لطیف ولد شاہد لطیف کے گھر ملازمہ کے طور پر کام کر رہی تھی ، جسے گزشتہ رات ملزم نے تشدد کر کے قتل کر دیا جبکہ ملزم 13 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بھی بناتا رہا جس پر بروقت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے میرپور پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے زیر دفعہ 302/376 پی پی سی 53 سی پی اے مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ۔......ایسے سفاک ملزمان کو عبرتناک سزا دی جاۓ۔۔۔۔۔۔۔
Awan Brothers

30/06/2025
سوات دریا میں بے بسی کی حالت میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی اموات دراصل صوبائی اور ضلعی حکومت کی زندہ لاش ہے ج...
27/06/2025

سوات دریا میں بے بسی کی حالت میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی اموات دراصل صوبائی اور ضلعی حکومت کی زندہ لاش ہے جو نہ عوام کا درد سن سکتی نہ ہی دیکھ سکتی ہے
متاثرین کے اہل خاندان سے تعزیت اور صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں ۔وہ لوگ جو یہ ویڈیو اور تصاویر بنارہے تھے وہ بھی اسکے زمہ دار ہیی۔اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرماۓ۔۔۔اور زمہ داران کو راہ ہدایت دے۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
Awan Brothers
Highlighters ۔۔

Highlighters
16/06/2025

Highlighters

۔                 🌺 🌺ماشاءاللہ!چیئرمین آواز کرکٹ لیگ محترم طاہر محمود صاحب کو حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر  دل...
12/06/2025

۔ 🌺 🌺

ماشاءاللہ!
چیئرمین آواز کرکٹ لیگ محترم طاہر محمود صاحب کو حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد.
اور خیریت پاکستان واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔💐
اللہ رب العزت آپ کے اس مقدس سفر کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کی زندگی میں اس کے روحانی اثرات ظاہر فرمائے۔سب کو اپنے گھر بیت اللہ اور روضہ رسول صلى الله عليه واله وسلم کی حاضری نصیب فرماۓ۔۔ آمین
اعوان برادرز
Awan Brothers
Awaz Cricket League
آواز خلق بانڈی میرا
Tahir Mehmood

11/06/2025

"یاراں نال بہاراں"
ہر دلعزیز جناب "محمد طارق گھکڑ صاحب کے " اعزاز میں" جناب اظہر محمود اعوان صاحب " کی جانب سے ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میی سب برادارن کی شرکت ہوئی خوبصورت محفل سجی ۔اللہ تعالی محبتی قائم و دائم رکھے۔آمین
اعوان برادرز
Awan Brothers
Karachi, Pakistan

Highlighters
Abbottabad

Address

Abbottabad

Telephone

+923348987436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share