24/10/2025
📊 گلگت بلتستان سیاست میں دلچسپ موڑ! 🗳️
ایس آر ڈائمنڈ ڈیلی کے پول کے مطابق👇
💥 اگرچہ خالد خُرشید کو 34 سال کے لیے نااہل قرار دیا جا چکا ہے، مگر عوام نے پھر بھی اُن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور انہیں 52% ووٹ دے کر اپنی پہلی پسند بنایا۔ 👏
تاہم سیاسی ماہرین کے مطابق چونکہ خالد خُرشید نااہل ہو چکے ہیں، اس لیے حافظ حفیظ الرحمٰن کے وزیرِاعلیٰ بننے کے امکانات سب سے زیادہ بڑھ گئے ہیں، جنہیں پول میں 29% ووٹ ملے۔ 🕌
حاجی گلبر خان کو 10% اور
امجد حسین کو 7% ووٹ ملے۔
عوامی رائے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سیاسی میدان میں مقابلہ سخت ہے، مگر اس وقت حافظ حفیظ الرحمٰن کے امکانات سب سے روشن دکھائی دیتے ہیں۔
👇 آپ کی کیا رائے ہے؟
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں!