SyedRaza

SyedRaza Abbottabadian

29/07/2025

29/07/2025

29/07/2025

Today the best ⚡❤️‍🩹











Actres with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤




























28/07/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

27/07/2025
27/07/2025

Most viral video









20/07/2025

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

20/07/2025

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو پچاس غیرت مند یا بے غیرت مردوں نے لڑکی کی پیٹھ میں گولیاں مار کر مردانگی کا ثُبوت دیا۔
اس خاتون نے کوئی فریاد نہ کی اور نہ محبت کے جرم سے انکار کیا۔
اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے اعتماد سے آگے بڑھی۔
اور گولیوں کی بوچھاڑ میں گر گئی
۔۔یہ ان تمام بزدل مردوں سے کہیں بہادر خاتون تھی

















طیب شیخ حبیب بینک میں نوکری کرتا ہے، تقریباً چھے مہینے پہلے جسٹس طارق کی بیوی شازیہ طارق بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے آئی. اک...
17/07/2025

طیب شیخ حبیب بینک میں نوکری کرتا ہے، تقریباً چھے مہینے پہلے جسٹس طارق کی بیوی شازیہ طارق بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے آئی. اکاؤنٹ کھل گیا فون نمبرز کا تبادلہ ہوا اور شازیہ کبھی کبھار طیب کو فون کر کے بینک کے معاملات پر بات چیت کر لیتی تھی.
جسٹس طارق کو اپنی بیوی پر شک ہوا کہ اس کے طیب کے ساتھ تعلقات ہیں، جسٹس صاحب نے دو پولیس اہلکاروں اور دیگر نامعلوم افراد کے ذریعے کل صبح آٹھ بجے طیب کو آفس جاتے ہوئے اغوا کیا اور اپنے گھر ویسٹریج لے گئے. جہاں اسے پنکھے کے ساتھ الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر کے باہر پھینک دیا.
طیب شدید زخمی حالت میں ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں پڑا ہوا ہے. اب جسٹس صاحب اپنا پورا اثر و رسوخ استعمال کر رہے ہیں کہ کسی قسم کی رپورٹ یا ایف آئی آر درج نہ ہو سکے. ڈی ایس پی کو سختی سے منع کیا ہوا ہے جبکہ خفیہ اداروں کے اہلکار بھیج کر ڈرانے دھمکانے کی کوششیں بھی جاری ہیں.
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو کاپی پیسٹ یا شئیر کریں تاکہ ہم ایک اور مظلوم کی مدد کر سکیں.

طیب کے بڑے بھائی طاہر شیخ کا فیس بک اکاؤنٹ اور فون نمبر دے رہا ہوں. کنفرم کرنا چاہیں تو فون کر لیں، یا پھر فون کر کے ہمدردی کے دو بول بول دیں، اظہار یکجہتی کر دیں.
03365895172
https://www.facebook.com/owner.tahir.302







16/07/2025

کیا فیصل آباد والوں کی غیرت مرگئی ھے ؟؟
یہ میڈیکل کی طالبہ ھے ۔ قوم کی خدمت کے خوابوں کی جگہ بے بسی 😭
ایک بے غیرت عیاش سرمایہ دار کی عیاشی بننے سے انکار کی اتنی بڑی سزا؟؟
یہ انسانیت کی تذلیل ہے حکمرانو !!!!
اللہ کے عذاب کو دعوت ھے ۔ کچھ خدا کا خوف کرو

کیا یہ بیٹی کسی کی بیٹی نہیں ھے ؟؟؟؟
کیا محمد بن قاسم سرزمین عرب سے ایک بار پھر اٹھے گا ؟؟؟
کیا ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان اس بیٹی کی داد رسی کرے گی ؟؟؟
قصہ کہانی جو بھی ہو بہرحال مجرم تو مجرم ۔۔مظلوم مظلوم ہی رہے گا ۔۔
الفاظ کم ہوگئے ہیں کیا لکھوں
سوری نا۔ سوری نا ۔ اچھا سوری نا کی درد ناک سسکیاں نہیں تھیں بس عذاب الٰہی کو پکارتی ۔ عرش ہلاتی صدائیں تھیں
بس اب آنکھ منتظر عرش الٰہی سے سزا کی ھے
زندگی خدا غارت کرے تھے یہ کیا دعا کی ھے
ھم سب جو ابھی تک اس واقعے پہ خاموش ہیں ۔ سب مجرم ھے
اپنی اپنی آواز بلند کریں ۔ اپنی آنے والی نسل کو ان ہوس کے مارے درندوں سے بچائیں
توبہ کا دروازہ بند ہوا تو سب فنا

ربنا ظلمنا انفسنا وعلم تغفرلنا وترحمنا

فقط
ایک مجرم
ابن آدم
#پاکستان

ہم پاکستانیوں کو چھٹی یا ساتویں جماعت میں پڑھایا جاتا ہے کہ قائد اعظم کی وفات کے بعد فاطمہ جناح نے سیاست سے کنارہ کشی اخ...
12/07/2025

ہم پاکستانیوں کو چھٹی یا ساتویں جماعت میں پڑھایا جاتا ہے کہ
قائد اعظم کی وفات کے بعد فاطمہ جناح نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی جو کہ مطالعہ پاکستان کے دیگر جھوٹوں کی طرح کھلا جھوٹ ہی ہے۔

ہمیں یہ کیوں نہیں بتایا جاتا کہ 1965 کے صدارتی الیکشن میں محترمہ فاطمہ کے مد مقابل ایوب خان الیکشن لڑ رہے تھے،حس میں سندھ کے تمام جاگیر دار گھرانے ایوب خان کے ساتھ تھے۔
پی پی جو آج جمہوریت کے گن گاتی ہے وہ بھی جان لیں کہ بھٹو نے الیکشن میں نہ صرف ایوب خان کا ساتھ دیا تھا بلکہ وہ محترمہ فاطمہ جناح کو ضدی بُڑھیا کہہ کر مخاطب کیا کرتے تھے۔ اس وقت بھٹو، جتوئی محمدخان جونیجو، ٹھٹھہ کےشیرازی ،خان گڑھ کے مہر، نواب شاہ کےسادات ، رانی پور ہالا کےپیران کرام ایوب خان کےساتھی تھے جبکہ فاطمہ جناح کے ساتھیوں میں جی-ایم-سید حیدرآباد کےتالپوربرادران ، بدین کے فاضل راہو فاطمہ جناح کےحامی تھے یہی جو بعد میں لوگ غدار کہلائے۔
اس کے علاوہ ‏پنجاب کے تمام سجادہ نشین سوائے پیرمکھڈ صفی الدین کوچھوڑکر باقی سب ایوب خان کےساتھی تھے ، پیرآف دیول نےداتادربار پر مراقبہ کیا اور کہاکہ داتا صاحب نےحکم دیا ہے کہ ایوب کوکامیاب کیاجائے ورنہ خدا پاکستان سےخفاہوجائے گا۔
جماعت اسلامی کے بانی امیر سید ابوالااعلی مودودیؒ نے ایوب کیخلاف فاطمہ جناح کی بھرپور حمایت کی تھی۔
فاطمہ جناح کئی محاذ پر اکیلی لڑ رہی تھیں ان کے خلاف فتوی لگائے گئے کردارکشی اور بددیانتی کے الزامات لگائے گئے یہاں تک کہ قردار بھی منظور کروا لی گئی۔
صوبہ سرحد(موجودہ خیبر پختونخوا)سے ولی خان نے فاطمہ جناح کی حمایت کی اور یہ بھی غدار کہلائے۔
الیکشن میں ایوب خان کا انتخابی نشان ’پھول‘ جبکہ فاطمہ جناح کا ’لالٹین تھا وہ جہاں بھی جاتیں میلوں دور تک لوگ قطاریں بنائے ان کا انتظار کرتے تھے۔
نوابزادہ نصراللہ لکھتے ہیں کہ ’وہ جہاں بھی گئیں بچے، جوان، بوڑھے، مرد اور خواتین اُن کا انتخابی نشان ’لالٹین‘ ہاتھوں میں لیے شاہراہوں پر استقبال کے لیے
موجود ہوتے تھے۔
مشرقی پاکستان کے دورے میں محترمہ نے ڈھاکا اور چٹاگانگ کا ٹرین سے سفر شیڈول سے تین گنا زیادہ وقت میں بمشکل طے کیا کیونکہ لاکھوں افراد ہر اسٹیشن پر إصرار کرتے تھے کہ محترمہ اُن سے خطاب کریں۔
لوگ خطاب کرنے کا اپنا مطالبہ منوانے کے لیے ٹرین کے آگے لیٹ جاتے تھے،تقریبا دس لاکھ افراد نے ڈھاکہ سے چٹاگانگ تک کے 293 میل طویل راستے میں کھڑے ہو کر اُن (فاطمہ جناح) کا استقبال کیا۔
اُن کی ٹرین (جسے ’فریڈم سپیشل‘ کا نام دیا گیا تھا) 22 گھنٹے کی تاخیر سے اپنی منزل پر پہنچی، کیونکہ ہر سٹیشن پر لوگ ہنگامی زنجیر کھینچتے اور اُن سے خطاب کی درخواست کرتے۔‘
‏صدارتی الیکشن کےدوران فاطمہ جناح پر پاکستان توڑنےکاالزام بھی لگا یہ الزام زیڈ-اے-سلہری نے اپنی ایک رپورٹ میں لگایا جس میں مس جناح کی بھارتی سفیرسےملاقات کاحوالہ دياگیا تھا،اور یہ گھناؤنا کام جنرل غلام عمر [ والد اسدعمر ] نے سرانجام دیا۔
فاطمہ جناح کو جس طرح تشدد کر کے ہلاک کیا گیا اس کے کئی ثبوت مل چکے تھے مگر جس کے پاس تھے اسے پاگل قرار دے کر پاگل خانے بھجوادیا گیا وہیں اسکا انتقال بھی ہوا۔

9 جولائی 2022
نوٹ: یہ تین سال پرانی تحریر ہے جو مادر ملت محترمہ فاطمہ جناب کی برسی پر لکھی گئی تھی جسے آج تھوڑے سے ایڈیشن کے ساتھ دوبارہ شئیر کیا جا رہا ہے۔

‏(حوالہ جات کیلئے دیکھیں۔۔
ڈکٹیٹرکون۔۔ایس-ایم-ظفر
میراسیاسی سفر ۔۔حسن محمود
فاطمہ جناح۔۔ابراھیم جلیس
مادرملت۔۔ظفرانصاری
فاطمہ جناح حیات
#مادرملت #فاطمہ #پاکستان

08/07/2025

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SyedRaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share