کنہار نیوز

کنہار نیوز سچ ذمہ داری کے ساتھ

مانسہرہ میں افغان شہریوں کی بڑی تعداد نادرا آفس میں پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے لیے جمع ۔ زرائع نادرا کی غفلت سے بہت ...
29/09/2025

مانسہرہ میں افغان شہریوں کی بڑی تعداد نادرا آفس میں پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے لیے جمع ۔ زرائع
نادرا کی غفلت سے بہت سارے افغان مہاجرین نے پہلے ہی پاکستانی آئ ڈی کارڈ بنا رکھے ہیں

20/09/2025

‏‎افغانستان کا بارڈر کئی ممالک کے ساتھ لگتا ہے لیکن اس کو کسی ملک میں کفریہ نظام نظر نہیں آتا صرف پاکستان میں اس کو کفریہ نظام نظر آتا ہے
مطلب واضح ہے کہ پاکستان کے خلاف افغانی لوگ ڈالروں اور بھارتی فنڈنگ کے لالچ میں فساد پھیلانے میں لگے ہیں
اسلامی تعلیمات سے بہت دور ہیں یہ لوگ

20/09/2025
ہم نے صرف وہی دیکھا جو ہمیں دکھایا گیا لیکن حقیقت اسکے برعکس ہےجب قطر میں مسلم دنیا کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی تو ‏ٹرمپ نے سا...
20/09/2025

ہم نے صرف وہی دیکھا جو ہمیں دکھایا گیا لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے
جب قطر میں مسلم دنیا کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی تو ‏ٹرمپ نے سارا قصہ سن کر سعودیہ فون کیا اور اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔
سوموار کی رات ریاض سے ایک خفیہ شناخت والا طیارہ اڑا تھا جس کی منزل اور مسافر کی شناخت انتہائی خفیہ رکھی گئی تھی۔ اس کے مواصلاتی نظام بھی بند تھے۔۔۔3 گھنٹے بعد وہ طیارہ نور خان ائیر بیس پر لینڈ کرتا ہے۔
ایک انتہائی اہم شخصیت رن وے پر اس کا انتظار کر رہی تھی.طیارے کو ایک الگ ہینگر میں پارک کیا گیا اور اردگرد دور دور تک کوئی بھی بندہ نہیں تھا سوائے پاکستان کی سب سے اہم شخصیت کے۔۔۔ طیارے کا دروازہ کھلا تو اندر سے آنے والی شخصیت کو دیکھ کر اس اہم شخصیت کی بھی آنکھیں حیرانگی سے پھیل گئیں۔۔۔
آنے والی شخصیت شہزادہ تھا-
دونوں ایک گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوئے۔۔۔ اس گاڑی کی منزل راولپنڈی کے ایک گاوں کی تھی۔ اس گاوں میں ایک بلند و بالا فیصل والی عمارت کے سامنے گاڑی پہنچی تو پاکستانی شخصیت نے بولا شہزادہ صاحب اڈیالہ جیل آ گئی ہے ۔۔۔
وہاں مخصوص نشست گاہ میں پہنچ کر دونوں عالم اسلام کے سربراہ کا انتظار کرنے لگے۔۔۔ وہ آیا تو دونوں کھڑے ہوئے ۔۔۔تو وہ کسی کیطرف دیکھے بغیر ایک کرسی پر بیٹھ گیا۔۔ شہزادے نے بات چیت کی شروعات کی اور بتانے لگا کہ ہم ایک معاہدے کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی اجازت کی ضرورت ہے۔۔
یہ سب سن کر عالم اسلام کا سربراہ پہلے چپ رہا اور بولا ۔۔۔۔۔ میں جیل میں ضرور ہوں لیکن مسلمانوں کے وسیع تر مفاد میں اس معاہدے کی اجازت دیتا ہوں۔ اس کے بعد ہی یہ معاہدہ ممکن ہو سکا۔
تسی کی سمجھے اے چاچو دا کارنامہ اے

20/09/2025

حلیم عادل شیخ کا پیغام ۔اور مشن نور سے لاتعلقی کا اعلان ۔

میرے دیس میں ستم ظریفی تو دیکھیں:  جدید ترین قتل کے آلات زرعی اوزار سب سے پرانے ہیں۔۔۔💯☠️🔥د  ゚
20/09/2025

میرے دیس میں
ستم ظریفی تو دیکھیں:

جدید ترین قتل کے آلات زرعی اوزار سب سے پرانے ہیں۔۔۔💯☠️🔥د ゚

19/09/2025

مانسہرہ ۔ قبضہ مافیا سے ہمیں تحفظ دیا جائے ۔حکومت و انتظامیہ سے مطالبہ

13/09/2025

حافظ منیب خان صاحب کی خوبصورت آواز میں بارگاہ مصطفی ﷺمیں حاضری

13/09/2025

آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ❤ہوگا

13/09/2025

*آئیں درود پاک پڑھ کر منہ میٹھا کریں*
🌸 مُحَمَّد 🌸
❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم❤️🥰

21/04/2025

سیاحوں کے لیے اچھی خبر۔
شاہراہ ناراں کو پانچ ماہ کی طویل بندش کے بعد ناراں شہر تک بحال کر دیا گیا ہے

06/04/2025

مانسہرہ جابہ قتل کے حوالے سے کل ہونے والا احتجاج 72 گھنٹوں کے لیے مؤخر ۔

Address

Abbottabad

Telephone

+923003542234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کنہار نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کنہار نیوز:

Share