Hazara Digital PK

Hazara Digital PK ہزارہ کی ہر خبر ایونٹ Hazara Digital PK
اپنےکاروبار کی پیڈ پروموشن کیلئے ان بکس میں رابطہ کیجئے
Hazara Digital Your Hazara, Your Voice
News, culture

22/08/2026

عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ڈی سی او ریسکیو ایبٹ آباد حفیظ الرحمن ا پیغام

سینیٹر عابد شیر علی کی دوسری اہلیہ صائمہ طارق جنجوعہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کے سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ڈپٹی ڈائری...
20/08/2026

سینیٹر عابد شیر علی کی دوسری اہلیہ صائمہ طارق جنجوعہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کے سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ڈپٹی ڈائریکٹر (لاء/قانون) کے عہدے پر فائز ہیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق صائمہ طارق جنجوعہ الیکشن کمیشن کے لاء ونگ میں اہم قانونی و انتظامی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں۔
ان کے فرائض میں الیکشن کمیشن کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیسز کی کاز لسٹ کا اجراء، سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات اور اثاثہ جات کے گوشواروں سے متعلق قانونی امور کی نگرانی، الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل یا تبدیلی سمیت مختلف قانونی و آئینی معاملات سے متعلق نوٹیفکیشنز کا اجراء شامل ہے۔ صائمہ طارق جنجوعہ بین الاقوامی سطح پر بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں، جبکہ کولمبو، سری لنکا میں دولتِ مشترکہ کے انتخابی ماہرین کی تربیتی سرگرمی میں بھی شرکت کر چکی ہیں۔
ذرائع کے مطابق صائمہ طارق جنجوعہ کا تعلق ہری پور کے ایک غیر سیاسی خاندان سے ہے۔ اگست 2026 میں ان کا نکاح مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی سے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوا، جس میں خاندان کے قریبی افراد اور رشتہ دار شریک ہوئے۔@

ایبٹ آباد کیلئے صاف پینے کا پانی کی بات کرنے والے محمود اسلم راجپوت ایبٹ آباد کے لوگوں کی آواز بن گئے ۔ اب ایبٹ آباد کے ...
18/08/2026

ایبٹ آباد کیلئے صاف پینے کا پانی کی بات کرنے والے محمود اسلم راجپوت ایبٹ آباد کے لوگوں کی آواز بن گئے ۔ اب ایبٹ آباد کے لوگوں کو چاہیے ان کیلئے آواز اٹھائیں

نوانشہر قحبہ خانے پر چھاپہ جسم فروشی کے الزام میں خواتین گرفتار ایس ایچ او  تھانہ نواں شہرنے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار ک...
16/08/2026

نوانشہر قحبہ خانے پر چھاپہ جسم فروشی کے الزام میں خواتین گرفتار ایس ایچ او تھانہ نواں شہرنے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر مشہور نائکہ رابعہ زوجہ سعید سکنہ چمیالی حال بلال ٹاؤن اور مسماۃ نصرین دختر نواز سکنہ فیصل آباد حال بلال ٹاؤن سعدیہ زوجہ اقبال سکنہ گوجرانوالہ حال بلال ٹاؤن کو گرفتار مقدمہ درج مزید تفتیش شروع

ایس ایچ او  تھانہ نواں شہرنے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر مشہور نائکہ رابعہ زوجہ سعید سکنہ چمیالی حال بلال ٹاؤن اور مسما...
16/08/2026

ایس ایچ او تھانہ نواں شہرنے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر مشہور نائکہ رابعہ زوجہ سعید سکنہ چمیالی حال بلال ٹاؤن اور مسماۃ نصرین دختر نواز سکنہ فیصل آباد حال بلال ٹاؤن سعدیہ زوجہ اقبال سکنہ گوجرانوالہ حال بلال ٹاؤن کو گرفتار مقدمہ درج مزید تفتیش شروع

5اگست یوم استعمال کشمیر کے حوالے سے پروگرام میں شیخ نثار احمد بہت خوب صورت کشمیری ترانی گانے پر سرٹیفیکیٹ دیتےھوے۔ڈپٹی ک...
07/08/2026

5اگست یوم استعمال کشمیر کے حوالے سے پروگرام میں شیخ نثار احمد بہت خوب صورت کشمیری ترانی گانے پر سرٹیفیکیٹ دیتےھوے۔ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمدسیلم صاحب بھی موجود ہیں ۔

ہزارہ بھر کے ٹی ایم اے میں تبادلوں کی برسات مزید تبادلے متوقع
07/08/2026

ہزارہ بھر کے ٹی ایم اے میں تبادلوں کی برسات مزید تبادلے متوقع

07/08/2026

مسجد خضراء نوانشہر مقام پر ایچ ٹی لائن کا سامان ٹوٹنے سے بجلی منقطع رات ایک بجے تک بجلی بحالی کی توقع

محمد افضل خان آر ایم او ہزارہ تعینات سرکاری اعلامیہ جاری
07/08/2026

محمد افضل خان آر ایم او ہزارہ تعینات سرکاری اعلامیہ جاری

ایبٹ آباد میں قتل و غارتگری کا سلسلہ جاری نوانشہر الیاسی مسجد کے پاس مزید ایک نوجوان قتل شناخت نامعلوم
04/08/2026

ایبٹ آباد میں قتل و غارتگری کا سلسلہ جاری نوانشہر الیاسی مسجد کے پاس مزید ایک نوجوان قتل شناخت نامعلوم

Address

Abbottabad
22080

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Digital PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share