Voice of thoughts

Voice of thoughts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of thoughts, Digital creator, Abbottabad.

وہ ساڈھے تین سو کروڑ سے زیادہ روپے کا مالک بنا لیکن کچھ ہی عرصے بعد پیٹ پالنے کے لیے کچرا اٹھانے کی نوکری کر رہا تھا۔۔۔م...
07/05/2026

وہ ساڈھے تین سو کروڑ سے زیادہ روپے کا مالک بنا لیکن کچھ ہی عرصے بعد پیٹ پالنے کے لیے کچرا اٹھانے کی نوکری کر رہا تھا۔۔۔

میں ذکر کر رہا ہوں۔۔۔ مائکل کارول کا۔۔ جو کہ برطانیہ میں ایک ویسٹ کلیکٹر(کچرا اٹھانے والا) تھا۔۔۔ پھر 2002 میں اس نے برطانیہ کی سب سے بڑی نیشنل لاٹری جیتی جس کی مالیت نو عشاریہ سات ملین پاؤنڈ، یعنی ستانوے لاکھ پاؤنڈ تھی۔۔پاکستانی روپے میں دیکھا جائے تو تقر یباً 365 کروڑ روپے سے زائد۔۔۔!! یہ اتنی بڑی رقم تھی کہ تھوڑی سی دانشمندی سے استعمال کرنے پر ، درست جگہ پر لگا کر وہ اگلی ساری زندگی بہترین لگژری لائف سٹائل کے ساتھ گزار سکتا تھا۔۔اور جنریشنل ویلتھ چھوڑ کر مرتا۔۔۔ لیکن آٹھ سال بعد صرف آٹھ سال بعد ہی 2010 میں وہ مکمل طور پر کنگلا ہو کر واپس کچرا اٹھانے کی جاب پر چلا گیا۔۔۔ اس پر ایک ڈاکیومنٹری بھی موجود ہے۔۔۔

یہاں یہ بتانے کا مقصد کہ میں بار بار فنانشل لیٹریسی پر اور مائنڈ سیٹ پر لکھتا ہوں کہ فنانشل فریڈم کے لیے آپکو پیسے کو سمجھنا، پیسے کو چلانا آنا، منی مینجمنٹ کو سمجھنا ضروری ہے۔۔۔ ورنہ کروڑوں بھی اگر ایک دم سے ہاتھ میں تھما دیے جائیں تو آپکو سمجھ ہی نہیں آئے گی اب کرنا کیا اپ سب سے پہلے لائف سٹائل انفلیشن کا شکار ہوں گے اور سب اجاڑ کر بیٹھ جائیں گے۔۔۔!!

ایک غریب "مائنڈ سیٹ" کے بندے کو آپ آج دس کروڑ تھما دیں چند سال میں وہ واپس زیرو پر کھڑا ہوگا۔۔۔

جیسے آج کئی نوجوان یہ خواب دیکھتے ہوں گے کہ اچانک کہیں سے بہت سارا پیسہ آ جائے کوئی لاٹری لگ جائے، کوئی پیسوں کا بھرا بیگ مل جائے تو بس قسمت کھل جائے ، وارے نیارے ہو جائیں۔۔۔نہیں ہوں گے بھائی۔۔!! اگر ایسا کوئی جگاڈ لگ بھی گیا تو بھی قسمت نہیں کھلنے والی۔۔۔

آپ وہ ہی بنیں گے۔۔ آپ وہ ہی رہیں گے جیسی آپ کی سوچ ہے ، جیسا آپکا مائنڈ سیٹ ہے۔۔۔ لہٰذا اپنے مائنڈ سیٹ پر کام کیجیے۔۔معاشی خواندگی حاصل کیجئے ۔۔۔ اپنا علم۔۔ اپنے وزڈم پر کام کیجئے ۔۔۔ جب یہ ہو جائے گا تو پیسہ بھی آ جائے گا۔۔۔آپ خود ہی کما لیں گے۔۔۔ لیکن اگر فنانشل لیٹریسی اور درست مائنڈ سیٹ کے بغیر دس بیس کروڑ تو کیا سو کروڑ بھی اکٹھا ہاتھ میں آ جائے تو وہ رہے گا نہیں۔۔۔ چند سالوں میں واپس گھوم کر انہیں ہاتھوں میں چلا جائے گا جنہیں پیسے کی سمجھ ہے پیسہ کمانا، بچانا، سنمبھالنا اور لگانا آتا ہے۔۔۔!!
تحریر: ماسٹر محمد فہیم امتیاز
انٹرپرینیور | بزنس کنسلنٹ | ایف پی اے پروفیشنل


Really sad 😭
05/05/2026

Really sad 😭

05/05/2026

یوگانڈا کے ایک جرنیل نے اپنے جونیئر کیپٹن کی 19 سالہ بیوی کے ساتھ کئی بار جنسی دردندگی کی مگر تعجب کی بات ہے کہ الٹا کیپٹن ٹھنڈا بیغیرت نکلا اور بیوی کو خاموش کرتا رہا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو یہ کہا ہے کہ اپ لوگ جہاز آبنائے ہرمز سے گزارے اگر کچھ ہو گیا تو ہم انشورنس دیں گے،لی...
07/03/2026

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو یہ کہا ہے کہ اپ لوگ جہاز آبنائے ہرمز سے گزارے اگر کچھ ہو گیا تو ہم انشورنس دیں گے،لیکن کوئی بھی اس طرح کی خودکشی کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں،
دوسری طرف جہازوں کے لائنیں لگی ہوئی ہیں لیکن کوئی اس طرف انے کی ہمت نہیں کر رہا کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ وہ ایران کی اجازت کے بغیر اگے نہیں جا سکتے
33 کلومیٹر کی یہ پٹی ایران کے درمیان میں سے گزرتی ہے اور یہ ایران کے لیے مشکل نہیں ہے کہ کوئی بھی بحری جہاز ٹارگٹ نہ کر سکیں،
یہ امریکہ یا اسرائیل نہیں ہے جو کہ ہزاروں کلومیٹر دور ہو اور اس کو ٹارگٹ کرنا مشکل ہو
لیکن ٹرمپ دنیا سے خودکشی کروانا چاہتا ہے

゚viralシalシ

👉💝😚❤سنت نبوی ﷺ کے مطابق :سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟...
09/02/2026

👉💝😚❤
سنت نبوی ﷺ کے مطابق :
سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟

سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا،
ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار

❤ سبحان الله کہہ اٹھیں گے

ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی
اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھا آج سائنس بھی ان احکامات کو مسلم تسلیم کر رہی ہے۔

💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت سے یہ ثابت ہے کہ سونے سے قبل اپنے بستر کو تین بار جھاڑ لینا چاہئے۔

بظاہر تو ایسا نظر آتا ہے کہ اس حکم کا مقصد بستر پر کیڑے مکوڑوں یا کسی اور نقصان دہ چیز سے صاف کرنا ہے ۔
لیکن سائنسی تحقیق میں ایسا ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔

🔬 سائنس کے مطابق انسانی جسم میں میٹابولزم کا عمل 24 گھنٹے جاری رہتا ہے جس کے باعث ہر پل سینکڑوں نئے سیل بنتے اور پرانے ٹوٹتے ہیں۔

🔬 حیران کن بات یہ ہے کہ سونے کے دوران جسم میں ٹوٹنے والے سیل بستر ہی پر گر جاتے ہیں جو انتہائی چھوٹے ہونے کے سبب نظر نہیں آتے۔

🔬 اگر بستر کو بغیر جھاڑے اس پرسونے کیلئے لیٹ جائیں تو یہ مردہ سیل جسم میں داخل ہو کر کئی مہلک بیماریوں کا سبب بنتے ہیں

اور سائنس نے بھی یہ ہی ثابت کیا ہے کہ ان مردہ سیلوں کو صاف کرنے کیلئے بستر کو کم از کم تین بار جھاڑنا لازمی ہوتا ہے اور ایسا کرنے سے خطرہ ٹل جاتا ہے۔

💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سوتے ہوئے دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم بھی دیا ہے۔

🔬 اور اس ضمن میں سائنس کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے دل پر دباﺅ بہت کم ہوتا ہے

جس کے باعث دل صحیح بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور سونے کے دوران بھی پورے جسم کو خون کی سپلائی بہترین انداز میں ہوتی ہے جبکہ دل کے دورے کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔

🔬 اس کے علاوہ دائیں کروٹ پر سونے سے معدہ بھی اوپر کی جانب ہوتا ہے اور اسے رات میں کھائی جانے والی غذا کو ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

رات سونے کے دوران معدے میں موجود غذا اچھی طرح ہضم ہوتی ہے جس کے باعث انسان بیدار ہونے پر خود کو تروتازہ محسوس کرتا ہے اور تیزابیت بھی نہیں ہوتی۔

💠 ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق سونے سے قبل باوضو ہو کر سونے کا حکم دیا گیا ہے ۔

۔عشاء کی نماز سے قبل دانتوں کو مسواک کرنے یا برش کرنے اور پھر باوضو حالت ہی میں سونے کا حکم موجود ہے۔

🔬 اس کی سائنسی توجیح آج کے سائنسدان یہ پیش کرتے ہیں کہ رات میں دانت صاف کرنے کے سبب انسان دانتوں کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دل کی مہلک بیماریوں سے اور معدے کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔

🔬 منہ میں موجود کھانے کے ذرات کو اگر سونے سے پہلے صاف نہ کیا جاۓ تو وہ جراثیموں کا سبب بنتے ہیں ۔رات میں وضو کے بعد کچھ نہ کھانے پینے کا بھی حکم ہے۔

۔اس کا مطلب یہ ہے کہ سونے سے قبل جب انسان وضو کرتا ہے تو اپنا مثانہ پیشاب سے خالی کر لیتا ہے جس کے سبب انسان گردوں کی بھی کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا.

اللّه پاک سنت کے مطابق ہمیں سونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
゚viralシalシ

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share