25/08/2026
ایبٹ آباد (مجتبیٰ خان سے) تحریک انصاف لیبر وونگ ھزارہ ڈویژن نے سیکٹری میڈیکل سروسز کے لیے محمد نواز کوسلیکٹ کر دیا ہے زرائع کے مطابق محمد نواز اپنی زمواریاں۔زمداریاں احسن طریقے سے نبھائے گا محمد نواز اس سے پہلے بھی کئی چھوٹے بڑے نجی اسپتالوں میں بھی مختلف امور ۔پر فوکل پرسن ۔اور ڈیوٹی انچارج رہ چکا ہے