UrduWeb

UrduWeb UrduWeb
Where you Find and Read everything in Urdu. Read Everything in Urdu

26/07/2025
کل بروز جمعہ 25 جولائی 2025 کو ایبٹ آباد منڈیاں سے قلندرآباد دوران سفر میرے جیب سے بٹوا (Wallet) گر گیا ہے؛ جس میں میرا ...
26/07/2025

کل بروز جمعہ 25 جولائی 2025 کو ایبٹ آباد منڈیاں سے قلندرآباد دوران سفر میرے جیب سے بٹوا (Wallet) گر گیا ہے؛ جس میں میرا اصل شناختی کارڈ، بنک اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ ہیں؛ اگر کسی کو ملے تو مہربانی فرما کر اس نمبر پر رابظہ کریں۔
عطا اللہ ولد میرمت خان، 03190602368

25/07/2025

کیا بارش کے پانی سے وضو ہو جاتا ہے؟
اہل علم رہنمائی کریں

پریس ریلیز کینٹ ایگزیکٹو آفیسر ایبٹ آباد نے مختلف مقامات کا دورہ کیاایبٹ آباد، 21 جولائی 2025 —  حالیہ بارشوں کے دوران، ...
21/07/2025

پریس ریلیز
کینٹ ایگزیکٹو آفیسر ایبٹ آباد نے مختلف مقامات کا دورہ کیا
ایبٹ آباد، 21 جولائی 2025 — حالیہ بارشوں کے دوران، کینٹ ایگزیکٹو آفیسر ایبٹ آباد جناب عمر معصوم وزیر نے سینیئر انجینئر کینٹ اور پبلک ہیلتھ آفیسر کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا تاکہ جاری آپریشنز کا جائزہ لیا جا سکے اور مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا جا سکے۔
دورے کے دوران، جناب عمر معصوم وزیر نے نالوں کی صفائی، نکاسی آب کی بحالی اور ہنگامی تیاریوں کا بغور معائنہ کیا۔ فیلڈ اسٹاف سے ملاقات کرتے ہوئے آپ نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور بارش کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی تاکید کی۔
کینٹ ایگزیکٹو آفیسر نے علاقے کے رہائشیوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے جن میں پانی کی نکاسی، صفائی اور دیگر شہری مسائل شامل تھے۔ موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہوئے آپ نے تمام فیلڈ عملے کو ہدایت دی کہ وہ چوکنا رہیں، اپنی ذمہ داریوں کو مکمل دیانتداری سے نبھائیں، اور خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ ہونے دیں۔
کینٹ بورڈ ایبٹ آباد عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور بروقت اقدامات کے ذریعے مؤثر خدمات فراہم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

20/07/2025

شہر ایبٹ آباد میں چینی 190 روپے
آپ کے شہر، قصبے یا گائوں میں چینی کی فی کلو قیمت کتنی ہے؟

Address

Abbottabad
<<NOT-APPLICABLE>>

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UrduWeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

UrduWeb

Pakistan's first page where you may find and read everything in Urdu.