Mahar Amir Nazir

Mahar Amir Nazir Born to Fight & Survive. Never Giveup✌️
Writer, Entrepreneur, orator & Manager

مبارکباد 💙
01/07/2025

مبارکباد 💙

23/06/2025

ایک دل ہلا دینے والا واقعہ یہ غریب اللہ کا بندہ چلاتا رہا اور قسمیں کھاتا رہا کہ میں چور نہیں ہوں میں چور نہیں ہوں لیکن کسی نے اس کے اوپر یقین نہ کیا جب اس کی تلاشی لی گئی تو اس کی جیب سے روٹی نکلی جو وہ اپنے بچوں کے لیے لے جا رہا تھا۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

فرسٹ ائیر کی نئی انگلش کتاب پیکٹا نے جاری کردی ہے۔ اس سے پہلے 2 الگ کتابیں: Book-I (15 ابواب)، Book-III (3 ڈرامے + 20 نظ...
21/06/2025

فرسٹ ائیر کی نئی انگلش کتاب پیکٹا نے جاری کردی ہے۔ اس سے پہلے 2 الگ کتابیں: Book-I (15 ابواب)، Book-III (3 ڈرامے + 20 نظمیں) ہوتیں تھیں۔ لیکن اب صرف 1 جامع کتاب ہے۔ جسمیں کل 14 یونٹس ہیں۔ بظاہر سلیبس 50٪ سے بھی کم ہو گیا ہے۔

نئی کتاب میں صرف Short Stories نہیں بلکہ گلوبل وارمنگ، Team Moon اور مصنوعی ذہانت کے اثرات پر خصوصی چیپٹرز شامل کیے گئے ہیں۔

نئی کتاب کو Skills-Based Curriculum اور 21st Century Skills کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوۓ تیار کیا گیا ہے۔ مثلاً ہر یونٹ میں Reading & Critical Thinking, Writing Skills, Speaking Skills اور Vocabulary & Grammar پارٹ شامل کیا گیا ہے۔

بٹن، بٹن، گلستان سعدی، اوور کوٹ، I Have a Dream

سب ختم۔

مزیدار بات یہ ہے کہ علامہ اقبال کی رباعیوں 'RUBA'IYAT' کو نئے نصاب میں حذف نہیں کیا گیا۔ البتہ Nature of Questions بدل گئی ہیں۔

مثلاً:

1. What is worse than slavery? (OLD BOOK)

2. How does the concept of "Love's madness" relate to Allama Muhammad Iqbal's idea of Khudi (selfhood)? (NEW BOOK)

بالکل اسی طرح یونٹ 1 کا ایک اور سوال ملاحظہ فرمائیں:

Reflect on the lasting legacy of Rasoolullah (SAW) as mentioned in the text. How does his life and mission continue to inspire people across different cultures and societies today?

مختصراً:

Thee New Syllabus merges Book-I and Book-III into a single thematic, skills based curriculum. Classic Poetry is retained but with modern contexts.

آپ اس تبدیلی کو کیسے دیکھتے ہیں؟ نئی کتاب بہتر ہے یا پرانا نصاب؟

سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اب کیا پیپر پیٹرن بھی تبدیل ہوگا کہ نہیں؟

Nazir Group of Schools & Colleges Nawan Shehr-NCS wishes you and your family a joyful, peaceful, and blessed Eid-ul-Adha...
06/06/2025

Nazir Group of Schools & Colleges Nawan Shehr-NCS wishes you and your family a joyful, peaceful, and blessed Eid-ul-Adha!
May this Eid bring unity, faith, and countless blessings to every home.

Let’s celebrate this beautiful occasion with love, sacrifice, and gratitude.

Principal: Muhammad Amir Nazir

📞 Contact: 0300-7195300 | 0300-7366132

🌍  5 جون عالمی ماحولیاتی دن 2025 🌱 "زمین ہماری ماں ہے، ہمارا گھر ہے، ہماری نسلوں کا مستقبل ہے۔آج کا دن صرف درخت لگانے یا...
05/06/2025

🌍 5 جون عالمی ماحولیاتی دن 2025 🌱

"زمین ہماری ماں ہے، ہمارا گھر ہے، ہماری نسلوں کا مستقبل ہے۔
آج کا دن صرف درخت لگانے یا صفائی کی مہم تک محدود نہیں ہونا چاہیے، بلکہ یہ ہمارے طرزِ زندگی میں ایک تبدیلی کا آغاز ہونا چاہیے۔

ان ضمن میں پاک یوتھ پارلیمنٹ نے پالنٹیشن مہم میں بھر پور حصہ لی ہے اور ہزاروں کے تعداد میں پودے لگائے ہیں۔

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم زمین کی حفاظت کریں — پانی بچائیں، پلاسٹک سے پرہیز کریں، درخت لگائیں اور فطرت سے محبت کریں۔

آئیے! آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم ماحولیاتی تحفظ کو صرف ایک دن کی مہم نہیں بلکہ اپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔

ہم سب مل کر ایک صاف، سرسبز اور محفوظ دنیا کی طرف قدم بڑھائیں-

04/06/2025

فرسٹ ایئر کی نئی کتابیں ابھی تک نہ مارکیٹ میں آئیں، نہ آن لائن آفیشل کہیں اپلوڈ ہوئیں…
مگر پرائیویٹ پبلشرز کی ہیلپنگ بکس پہلے ہی بازار میں دستیاب ہیں!

جہاں سچ بولنے والوں کو خاموش کر دیا جائے، وہاں جھوٹ بولنے والے ہیرو بن جاتے ہیں۔پھر جھوٹ ٹی وی پر چلتا ہے، کتابوں میں پڑ...
02/06/2025

جہاں سچ بولنے والوں کو خاموش کر دیا جائے،
وہاں جھوٹ بولنے والے ہیرو بن جاتے ہیں۔
پھر جھوٹ ٹی وی پر چلتا ہے، کتابوں میں پڑھایا جاتا ہے،
اور سچ کہنے والے غدار کہلائے جاتے ہیں۔
ایسا معاشرہ بن جاتا ہے جہاں حق بولنا جرم،
اور جھوٹ بولنا “سمجھداری” سمجھا جاتا ہے۔
یاد رکھیں:
جب سچ خوف میں دب جائے، تو جھوٹ فخر
سے سینہ تان کے چلتا ہے۔
سچ اگر زندہ نہ رہے… تو سچائی مر جاتی ہے،
اور جھوٹ بادشاہ بن جاتا ہے
چاچا رحما ...

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سر فہرست رکھے۔۔۔🤎
02/06/2025

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سر فہرست رکھے۔۔۔🤎

تجھ پہ ہیں ہارے..میں نے وارے..دو جہاں ..زندگی ❤️
02/06/2025

تجھ پہ ہیں ہارے..میں نے وارے..دو جہاں ..
زندگی ❤️

24/05/2025

فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا۔ شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا۔ نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا۔ ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا۔ دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے
*اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ*
*یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔*

11/05/2025

یاد رکھیے! ہر کامیابی، ہر فتح، ہر کامیاب تدبیر… سب اللہ رب العزت کی عطا ہے۔ وہی غالب ہے، وہی مددگار ہے۔

Address

Abdul Hakim
58270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Amir Nazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahar Amir Nazir:

Share