Poetry Muhabbat

Poetry Muhabbat .'12'.
9\/3
'. 6 .'
On every tick of clock.. MISSING YOU

گُفتگُو نہ ہونے سے۔۔۔!! کیا یقین ہے تُم کو۔۔۔!!آرزُو نہیں ہو گی۔۔۔؟؟جُستَجُو نہیں ہو گی۔۔۔؟؟
15/05/2025

گُفتگُو نہ ہونے سے۔۔۔!!
کیا یقین ہے تُم کو۔۔۔!!
آرزُو نہیں ہو گی۔۔۔؟؟
جُستَجُو نہیں ہو گی۔۔۔؟؟




15/04/2025

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو

وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا

12/04/2025

میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے

ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی ..!!

03/04/2025

چاہتیں ، وقت ، وفا ، نیند ، بھروسہ ، غزلیں،
ایسا کیا تھا جو ترے سر سے نہ وارا ہم نے !!! 🥺💔
AR

26/03/2025
22/03/2025

21 Ramadan Mubarak

22/03/2025

کچھ شاعری ہو جائے پھر

22/03/2025

Hi friend

22/03/2025

میں عمر کے رستے میں چپ چاپ بکھر جاتا
ایک روز بھی گر اپنی تنہائی سے ڈر جاتا

میں ترک تعلق پہ زندہ ہوں سو مجرم ہوں
کاش اس کےلئے جیتا ، اپنے لئے مر جاتا

اس روز کوئی خوشبو قربت میں نہیں جاگی
میں ورنہ سنور جاتا اور وہ بھی نکھر جاتا

اس جانِ تکلم کو تم مجھ سے تو ملواتے
تسخیر نہ کرپاتا حیران تو کرجاتا

کل سامنے تھی منزل اور پیچھے مری آوازیں
چلتا تو بچھڑ جاتا رکتا تو سفر جاتا

میں شہر کی رونق میں گم ہو کہ بہت خوش تھا
ایک شام بچا لیتا کسی روز تو گھر جاتا

محروم فضاوں میں مایوس نظاروں میں
تم عزم نہیں ٹھہرے میں کیسے ٹھہر جاتا

Please Follow this page
19/03/2025

Please Follow this page

108 Followers, 49 Following, 1053 Likes - Watch awesome short videos created by RANA RASHID

09/03/2025

Please follow my page

Address

Adhi Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Muhabbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share