Mufti Aslam Raza Sikandari

Mufti  Aslam Raza Sikandari علم ۔عمل ۔تعلیم ۔تعلّم
https://www.youtube.com/***iAslamRazaSpeeches

انا لله وانا اليه راجعون*موت العالم مصیبۃ" لاتجبر و ثلمۃ لاتسد ونجم طمس "موت قبیلۃ ایسر من موت العالم"(مرفوعا عن ابی درد...
20/04/2026

انا لله وانا اليه راجعون

*موت العالم مصیبۃ" لاتجبر و ثلمۃ لاتسد ونجم طمس "موت قبیلۃ ایسر من موت العالم"(مرفوعا عن ابی درداء قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
حضرت ابودرداء فرماتے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا
عالم کی موت ایسی مصیبت ھے جس کی تلافی نہیں ھوسکتی اور ایسا نقصان ھے کہ پورا نہیں ھوسکتا اور عالم ایک ایسا ستارہ ھے کہ (موت کی وجہ سے ) بے نور ھوگیا ایک پورے قبیلے کی موت ایک عالم کی موت سے آسان ھے

پہلا مرحلہ انٹری ٹیسٹ بسلسلہ تحفیظ القرآن درس نظامی 🌹
07/04/2026

پہلا مرحلہ انٹری ٹیسٹ بسلسلہ تحفیظ القرآن درس نظامی 🌹

پنھنجي اولاد جو مستقبل سڌاريو ♥️!!.................................ديني تعليمي ء دنيوي تعليم جو حسين امتزاج  دار العلوم ...
05/04/2026

پنھنجي اولاد جو مستقبل سڌاريو ♥️!!.................................
ديني تعليمي ء دنيوي تعليم جو حسين امتزاج دار العلوم صبغت النور ڀٽائي آباد صالح مهر گھوٽڪي!......…...............................
جلدي ۾ پنھنجي اولاد کي انٽري ٽيسٽ ۾ شامل ڪري ۽ داخل ڪرايو جيئن اھو شاگرد مستقبل جو روشن ستارو بڻجي معاشري کي روشن ڪري ..............................................................
رابطو نمبر 📱 03262494778
واٽس ايپ نمبر 📱03452045495

28/03/2026

📌(اعلانِ عام)
تمام شاگردن، استادن ۽ والدين کي اطلاع ڏجي ٿو ته آچر جي شام ۽ سومر جي صبح، تاريخ 10 شوال المڪرم کان جامعہ صبغۃ النور ڀٽائي آباد گھوٽڪي سالياني ڇُٽين کان پوء ٻيهر کلي رهيو آهي۽ تعليمي سرگرميون شروع ٿي وينديون ۔
تنهنڪري مدرسي جي تمام شعبه جات جاشاگرد ۽ پڙھائڻ واروعملو مقرر وقت تي جامعہ صبغۃ النور ڀٽائي آباد ۾ حاضر ٿي تعليمي سرگرمين کي باقاعده شروع ڪن۔
الله تعاليٰ کان دعا آهي ته نئين تعليمي دور کي خير و برڪت وارو بڻائي
(نوٽ) جن شاگردن جا نائين 9th۽ ڏھين 10thڪلاس جا امتحان آھن انھن جي والدين کي گذارش آھي ته ھو اداري جي واٽس ايپ نمبر تي شاگردن جون امتحاني سلپون موڪلي ڇڏن جيئن ته اھي شاگرد غير حاضري ۾ شامل نه ٿين ۽ انھن شاگردن جو ريڪارڊ درست رھي📱03452045495📱03262494778

شڪريه والسلام

In Sha Allah 🌹
12/03/2026

In Sha Allah 🌹

In Sha Allah ♥️
10/03/2026

In Sha Allah ♥️

شبِ برات کی فضیلت اور نوافل کی ادائیگی کا طریقہ کار
02/02/2026

شبِ برات کی فضیلت اور نوافل کی ادائیگی کا طریقہ کار

29/01/2026

عربی زبان میں جامعہ کا جامع تعارف
درجہ اولی (درس نظامی) کے طالب عبد الصمد عربی زبان میں جامعہ کا تعارف پیش کر رہے ہیں
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس جامعہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم الامین

جامعہ  خضرانیہ حسینیہ  زیر سرپرستی میاں منصور احمد حسینی صاحب کے سالانہ درستار فضیلت کے پروگرام میں شرکت
27/01/2026

جامعہ خضرانیہ حسینیہ زیر سرپرستی میاں منصور احمد حسینی صاحب کے سالانہ درستار فضیلت کے پروگرام میں شرکت

21/01/2026

Sukoon♥️🌹

🌙 داخلے جاری ہیں 🌙جامعہ دارالعلوم صبغۃ النور بھٹائی آباد، گھوٹکیزیرِ انتظام سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کراچیآج کے اس دور میں سب...
04/01/2026

🌙 داخلے جاری ہیں 🌙
جامعہ دارالعلوم صبغۃ النور بھٹائی آباد، گھوٹکی
زیرِ انتظام سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کراچی
آج کے اس دور میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ
ہم اپنے بچوں کو کہاں پڑھائیں جہاں علم کے ساتھ اخلاق، تربیت کے ساتھ ماحول، اور دینی علوم کے ساتھ عصری علوم ہوں
جامعہ دارالعلوم صبغۃ النور بھٹائی آباد اسی سوال کا عملی اور قابلِ اعتماد جواب ہے۔
یہ ادارہ محض ایک تعلیمی مرکز نہیں بلکہ ایک تربیتی گہوارہ ہے، جہاں بچوں کی
اخلاقی، دینی اور عملی تربیت
کو تعلیم پر مکمل ترجیح دی جاتی ہے۔ یہاں بچوں کی نگرانی صرف اساتذہ نہیں کرتے بلکہ مخلص، ماہر اور احساس رکھنے والے اساتذہ ہر طالب علم کو اپنی اولاد سمجھ کر سنوارتے ہیں۔
جامعہ میں پُرامن، باادب اور صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جاتا ہے، جہاں بچے خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں، ان کی عادات سنورتی ہیں اور ان کا کردار نکھرتا ہے۔
رہائشی طلبہ کے لیے بہترین رہائش، صفائی، ترتیب اور وقت کی پابندی کے ساتھ روزانہ تین وقت معیاری کھانے کا مکمل انتظام موجود ہے۔
تعلیمی نظام کے اعتبار سے جامعہ میں
📘 درسِ نظامی مکمل کورس

کورس کو منفرد، منظم اور سمجھنے میں آسان انداز میں پڑھایا جاتا ہے، تاکہ طلبہ صرف کتابی علم ہی نہیں بلکہ فہم، بصیرت اور عمل بھی حاصل کریں۔
کورس کی نمایاں خصوصیت
ہفتہ وار اور ماہانہ ٹیسٹ
درسِ نظامی کے درجات:
➤ اعدادیہ
➤ اولیٰ
➤ ثانیہ
(تنظیم المدارس پاکستان سے الحاق کے ساتھ)
📖 تحفیظ القرآن مع تجوید
کا باقاعدہ اور معیاری انتظام موجود ہے۔
عصری تقاضوں کو نظرانداز کیے بغیر جامعہ میں
🏫 اسکولنگ سسٹم (پانچویں تا دسویں جماعت)
💻 آئی ٹی / کمپیوٹر ٹریننگ پروگرامز
بھی فراہم کیے جاتے ہیں، تاکہ طلبہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری علوم اور جدید مہارتوں سے بھی آراستہ ہوں اور عملی زندگی میں پیچھے نہ رہیں۔
جامعہ کی نمایاں سہولیات میں شامل ہیں:
• مکمل سولر سسٹم
• کشادہ اور محفوظ پلے گراؤنڈ
• صاف اور معیاری پینے کا پانی
• باقاعدہ تعلیمی و امتحانی نظام
•طلباء کی رہائش کا انتظام
• طلبہ کی ذہنی، اخلاقی اور عملی
تربیت پر خصوصی توجہ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
✔ آپ کا بچہ بااخلاق بنے
✔ دین سے جُڑا رہے
✔ تعلیم یافتہ اور باصلاحیت ہو
✔ اور ایک محفوظ ماحول میں پروان چڑھے
تو جامعہ دارالعلوم صبغۃ النور بھٹائی آباد آپ کے اعتماد کا بہترین انتخاب ہے
تفصیلات کے لیئے رابطہ نمبر
پرنسپل جامعہ:03262494778)

Address

Adilpur

Telephone

+923452045495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Aslam Raza Sikandari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Aslam Raza Sikandari:

Share