03/09/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع ملی کہ مولانا محمد احسان الحق صاحب، رائیونڈ مرکز والے اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲
اللہ پاک تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور متعلقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی دینی و سماجی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
#تعزیت