Malik Hamid Mehmood

Malik Hamid Mehmood Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Hamid Mehmood, Digital creator, Sadiq Ghar Palace, Ahmadpur East.

01/04/2025
07/02/2025

حق موجود حق اللّٰہ سداموجودرحم اللّٰہ
بحق لَّا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ مُحَمَّدًا رَسُوْلُ اللّٰهِ
فیضانِ درپاک غریب نواز🙏
الحَمْدُ ِلله فخر کوریجگان مرشد کامل حضرت خواجہ حاجی در محمود مصطفیٰ سائیں کوریجہ المعروف حضرت پیر محمود سائیں غریب نواز کی صدارت میں آپکے صاحبزادگان اور پیر بھائیوں کا قافلہ مکہ مکرمہ سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس مدینہ منورہ جا رہا ہے وہاں 8دن کا قیام نصیب ہو گا 14فروری کو پاکستان واپسی ہوگی
🙏الٰہی تاابد آستانہ یار رہے
یہ آسرا ہے غریبوں کا برقرار رہے
آمین یارب العالمین 🤲

02/02/2025

حق موجودحق اللّٰہ سداموجودرحم اللّٰہ
بحق لَّا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ مُحَمَّدًا رَسُوْلُ اللّٰهِ
فیضانِ درپاک غریب نواز
جسے چاہ در پہ بلا لیا جسے چاہ اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے

الحَمْدُ ِلله فخر کوریجگان مرشد کامل حضرت خواجہ حاجی در محمود مصطفیٰ سائیں کوریجہ المعروف حضرت خواجہ حاجی محمود سائیں کوریجہ غریب نواز دامت برکاتہم العالیہ کی صدارت میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری ہو رہی ہے
نوٹ🔔،مدینہ منورہ میں 8 دن کا قیام نصیب ہو گا اس کے بعد یکم فروری سے5 دن مکہ مکرمہ میں عمرہ شریف کے لیے قیام ہو گا پھر 6 فروری سےواپسی مدینہ منورہ میں 8 دن قیام ہو گا اس کے بعد پاکستان واپسی ہو گی

ماشااللّٰہ❤️انشاءاللّہ  صبح۱۱ بجے ملتان سے مدینہ منورہ روانہ اللّٰہ پاک آپکا سفر آسان  فرمائے اور آپکی تمام عبادات کو اپ...
24/01/2025

ماشااللّٰہ❤️انشاءاللّہ صبح۱۱ بجے ملتان سے مدینہ منورہ روانہ
اللّٰہ پاک آپکا سفر آسان فرمائے اور آپکی تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے 🥰امین🙏

.    *بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*حق موجود حق اللّٰہ         سدا موجود رحم اللّٰہ  بحق لَّا اِلٰهَ اِلاَّ ا...
24/01/2025

. *بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
حق موجود حق اللّٰہ سدا موجود رحم اللّٰہ
بحق لَّا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ مُحَمَّدًا رَسُوْلُ اللّٰهِ
فیضانِ درپاک غریب نواز
فیضانِ لجپال بدھن سائیں غریب نواز غریب نواز
الحَمْدُ ِلله اج مدینہ منورہ کے لیے پیر بھائیوں کاقافلہ عمرہ شریف کی سعادت کے لیے ملتان ایئرپورٹ سےروانہ ہو رہا ہے
،بروز جمعہ مبارک 24 جنوری 2025، ،
1292 میں قافلہ حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کا قافلہ بارگاہِ مصطفیٰ ﷺ میں لے کر گئے تھے

2025,یہ سعادت ہمارے مرشد کامل ثانی فرید حضرت خواجہ گل محمد سائیں کوریجہ المعروف حضرت خواجہ پیر بدھن سائیں کوریجہ غریب نواز رحمۃ اللّٰہ علیہ کے لخت جگر کی زیرِ صدارت
فخرکوریجگان آئینہ جمال قلندر ابن قلندر شہزادہ آفتاب چشت ،شیخ طریقت مرشد کامل حضرت خواجہ حاجی درمحمود مصطفے کوریجہ المعروف حضرت خواجہ حاجی محمود سائیں غریب نواز و صاحبزادگان کی معیت میں تمام پیر بھائیوں کو بارگاہ الہٰی بارگاہ نبوی ﷺ میں لے کے جا رہے ہیں
باقی مختلف ممالک سے سعودی عرب انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قافلہ میں شامل ہوں گے یوں یہ قافلہ سیکڑوں کی تعداد میں بارگاہِ الٰہی میں بارگاہِ نبوی ﷺ میں حاضری کا شرف حاصل کرے گا
الٰہی تاابد آستانہ یار رہے
یہ آسرا ہے غریبوں کا برقرار رہے
آمین یارب العالمین

گڑھی شریفاختتامی محفل ختم شریف دوسرا سالانہ عُرس مبارک قلندرِ ابن قلندر،برھان العارفین،مُرشدِ کامل،ثانیءفرید حضرت خواجہ ...
06/01/2025

گڑھی شریف

اختتامی محفل ختم شریف دوسرا سالانہ عُرس مبارک قلندرِ ابن قلندر،برھان العارفین،مُرشدِ کامل،ثانیءفرید حضرت خواجہ گُل محمّد کوریجہ فاروقی قریشی المعروف حضرت پیر بُدھن سائیں غریب نوازؒ،محفل کی صدارت
سجادہ نشین حضرت خواجہ غلام دُر محمد کوریجہ فاروقی قریشی المعروف پیر حامد سائیں کی،عرس مبارک میں معززین علاقہ ،مریدین وعقیدت مندوں کی شرکت

Address

Sadiq Ghar Palace
Ahmadpur East
63351

Telephone

+923000732146

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Hamid Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Hamid Mehmood:

Share