16/10/2025
جلالپور پیر والا
جلالپور پیر والا انٹرچینج سے آگے 3 کلومیٹر کے حصے کو ٹریفک کیلیئے موڑ کر موٹروے کو ہر قسم کی ثریفک کیلیئے کھول دیا گیا ہے
*واضح رہے کہ پچھلے مہینے جلالپور پیر والا کی تاریخ میں بدترین سیلاب کی وجہ سے گیلانی ایکسپریس وے اوچشریف روڈ کو کٹ لگا کر پانی کو راستہ دے کر شہر کو محفوظ کیا گیا جس سے موٹروے کو شدید خطرہ لاحق ہوا اور کئ روز ملتان تا جھانگڑہ موٹروے بند رہنے کے بعد آج موٹروے کو کھول دیا گیا*