03/06/2025
چائلڈ میرج ایکٹ مستردکرتے ہیں، دین میں شادی کیلئے عمرکی حد نہیں بلوغت کی شرط ہے، زنا کے لیے راستےکھولے جا رہے ہیں اور نکاح کو مشکل بنایا جا رہا ہے، اسلام کےنام پربنے ملکی کی اسلامی شناخت کو ختم کیا جا رہا ہے
مولانا فضل الرحمان